اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

نعیم ارشد

محفلین
جی یہ کتاب کاپی رائٹ فری ہی ہے اور دوسرا میں اس سے مکمل کاپی پیسٹ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
 

مقدس

لائبریرین
اس کی فکر نہ کریں
شمشاد بھیا کے لیے میں چائے کا تھرمس بھر کر لے آؤں گی بھیا:rollingonthefloor:
 

ظفری

لائبریرین
اس طرح تو ان کی آنکھ اور کھل جائے گی اور وہ مذید چوکس ہوجائیں گے ۔ میرا خیال ہے ان کے لیئے انگور کا شربت زیادہ بہتر رہے گا ۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ارے بھیا چائے ملتے ہی بھیا کو سب کچھ بھول جانا ہے اور ہم آرام سے کلاس اٹینڈ کر لیں گے
 

ظفری

لائبریرین
اگر ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے ۔ مگر میں ایسے رسک لیتا نہیں ہوں اور وہ بھی ایک خاتون کے کہنے پر ۔۔۔۔ :praying:
 

مقدس

لائبریرین
:rollingonthefloor: بھیا لے کے تو دیکھیں ناں
ویسے شمشاد بھیا والی بات تو پکی ہے۔۔ چائے کے بعد بھیا نے کچھ نہیں کہنا
 

ظفری

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے ۔ ہم بھی قدم رنجا فرمالیں گے ۔ کلاس بھی یاد رکھے گی کیسے ذہین طالب علم سے واسطہ پڑا ہے ۔ :thumbsup:
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی جب میں نے نیا نیا یہ فورم جوائن کیا تھا تو سب کی دیکھا دیکھی میرا اتنا دل کرے کہ میں بھی اتنی مشکل مشکل اردو میں باتیں کیا کروں۔۔ کسی کی پوسٹ دیکھی تھی میں نے جس میں قدم رنجا فرمانے کا کچھ لکھا تھا۔۔ ہی ہی ہی۔۔ میں نے بھی بڑے شوق سے اپنی پہلی مشکل لفظوں والی پوسٹ کی تھی کہ

"ہمارے سرتاج کچھ ہی دیر میں قدم رنجا فرمانے والے ہیں"
اور پھر تیمور کو دکھا بھی دی۔۔ اتنے دنوں تک مذاق بنتا رہا میرا۔۔ ہی ہی ہی ہی
 
Top