انگریزی میں تو 26 لیٹرز ہوتے ہیں ۔ آپ اضافی چار دن کس خوشی میں لے رہیں ہیں ۔
26 لیٹرز ۔۔۔ چار دن میں ۔۔۔ میرا خیال ہے دہرانے کے لیئے آپ کو مذید 26 دن کی ضرورت پڑے گی ۔ اس طرح 52 دن ہوئے ۔ کیا خیال ہے ۔ ؟چار دن دہرائی کے لیے ناں ۔۔۔ ۔۔۔
26 لیٹرز ۔۔۔ چار دن میں ۔۔۔ میرا خیال ہے دہرانے کے لیئے آپ کو مذید 26 دن کی ضرورت پڑے گی ۔ اس طرح 52 دن ہوئے ۔ کیا خیال ہے ۔ ؟
ہاہاہا ۔۔۔ پھر تو کلاس کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
ہمارا خیال ہے کہ یہ دھاگہ شتر بے مہار قسم کی گفتگو کا متحمل نہیں ہو سکے گا۔ یہ ایک نئے محفلین کی پر خلوص کوشش ہے اور ہمیں ان کی نہ صرف حوصلہ افزائی کرنی چاہئے بلکہ پذیرائی بھی۔
ہم خود تھوڑی دیر سے اسی معمے میں الجھے ہیں۔آپ نے روک لیا ورنہ ہماری رگ ظرافت بری طرح پھڑک رہی تھی۔
صرف یہ بتا دیجیے کہ اس دھاگہ پر مراسلہ پسند کرنے کی سہولت کیوں نہیں دیکھائی دے رہی ؟ کہ ہم اسی پر اکتفا کر لیتے۔
اگر اس کلاس میں چھٹی کا کنسپٹ ہے تو ہمارا داخلہ بھی قبول فرمایئے۔
بہت ہی اچھی اور مفید کاوش ہے۔ جلدی شروع کریں۔ مجھ جیسے کئی لوگ مستفیدہونگے۔
آپ جیسے ذہین طلبہ اگر کلاس میں آگئے تو پھر ہماری قسمت میں تو آخری بنچوں پر بیٹھنا لکھا جاچکا۔ ویسے مجھے آپ کا فائدہ ہوگا۔ آپ میرے پیارے والے لالہ ہو نا۔ مجھے جہاں نہیں آئے گا آپ کی نقل لگا لیا کروں گا۔ ہاہاہاہم بھی قدم رنجہ فرما چکے ہیں یہاں ، کیا پتا تھوڑی انگریزی یہاں سے بھی سیکھنے کو مل جائے ، ویسے ہی انگریزی نے ہماری مت ماری ہوئی ہے
بڑی حیرانی کی بات ہے شمشاد بھائی آپ خالی تھرموس پر ہی گذارہ کر لیتے ہیں۔۔۔۔؟یہ صاحب تو 29 تاریخ کو سکھانے کا کہہ کر واپس ہی نہیں آئے۔
آپ سب میرے اسکول میں داخلہ لے لیں۔
فیس کے طور پر چائے کا تھرموس لانا نہ بھولیں۔
آپ جیسے ذہین طلبہ اگر کلاس میں آگئے تو پھر ہماری قسمت میں تو آخری بنچوں پر بیٹھنا لکھا جاچکا۔ ویسے مجھے آپ کا فائدہ ہوگا۔ آپ میرے پیارے والے لالہ ہو نا۔ مجھے جہاں نہیں آئے گا آپ کی نقل لگا لیا کروں گا۔ ہاہاہا
دوستوں کو نہیں بتاتے بہت اچھی بات ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میں تو لالہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا جی نا ، بوٹی کلچر نہیں چلنے کا
آخر کو ہم نے زیادہ نمبر لینے ہوتے ہیں ، اس معاملے میں تو ہم اتنے بے مروت ہیں کہ کبھی ٹیسٹ میں بھی اپنی دوستوں کو نا بتاتے ہیں نا پوچھتے ہیں ۔