مدثر علی شہپر
محفلین
خوش آمدیدواہ پہلے دن ہی مجھے اپنا ہم نام مل گیا! زبردست۔
خوش آمدیدواہ پہلے دن ہی مجھے اپنا ہم نام مل گیا! زبردست۔
میں نے نیا نیا فورم جوائن کیا ہے۔
خوش آمدید۔ محفل سے پہلے کسی فورم کو جوائن کرنے کا خیال کیوں نہیں آیا؟ محفل جیسے اور بہت سے فورم موجود ہیں۔میں نے پہلی بار کسی فورم کو جوائن کیا ہے۔
ابن سعید اردو
آپ نے اپنی پروفائل میں لکھا ہے کہ پہاڑوں پر چڑھتے رہتے ہیں۔ کیا کراچی کے آس پاس بھی کوئی ایسی پہاڑیاں ہیں جہاں آپ جاتے رہتے ہیں؟
اورنگی کے رہائشی ہیں ۔ہاں، اورنگی ٹاؤن میں۔ ویسے میں نے شاید لکھا تھا کہ مجھے پہاڑوں پر چڑھنا پسند ہے۔ اور اپنے اس پسندیدہ مشغلے کو عملی جامہ پہنانے کا کم کم ہی موقع ملتا ہے۔
خوش آمدید۔ محفل سے پہلے کسی فورم کو جوائن کرنے کا خیال کیوں نہیں آیا؟ محفل جیسے اور بہت سے فورم موجود ہیں۔
اورنگی کے رہائشی ہیں ۔
کراچی میں ایک طویل پہاڑی سلسلہ ہے ۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤں نارتھ ناظم آباد بنارس سے ہوتا ہوا اورنگی ٹاؤن میں ختم ہوتا ہے اور وہاں سے بلوچستان کو علاقہ شروع ہوجاتا ہے ۔ابن سعید اردو
آپ نے اپنی پروفائل میں لکھا ہے کہ پہاڑوں پر چڑھتے رہتے ہیں۔ کیا کراچی کے آس پاس بھی کوئی ایسی پہاڑیاں ہیں جہاں آپ جاتے رہتے ہیں؟
اچھا بابا ٹھیک ہے ۔نہ بابا، کلفٹن میں رہتا ہوں۔ سمندر کا پڑوسی ہوں!
مجھ سے اختلاف رائے برداشت نہیں ہوتا۔ اس لیے پہلے کسی فورم کو جوائن نہیں کیا۔ لیکن اب اپنی اس بری عادت سے جان چھڑانے کے لیے اب یہ فورم جوائن کر لیا۔
پھر تو کمال ہے، کیونکہ فورم کے مرکزی پورٹل پر چار عدد نمایاں پوسٹس پر ابن سعید ہی کا نام لکھا ہوا نظر آتا ہے۔ آپ نے فورم کی شائستہ مزاجی کی تعریف کی ہے، یعنی کچھ نہ کچھ تحاریر تو پڑھی ہوں گی۔ہاں میں نے دیکھا ہے۔ مگر نام رکھتے وقت مجھے بالکل بھی معلوم نہیں تھی یہ بات۔
شوقیہ پروگرامر بھی ہوں۔ آج کل میں پائتھن سیکھ رہا ہوں۔
ارادے کیا ہیں؟
پکوڑوں کا کاروبار شروع کرنا ہے۔ کیونکہ پروگرامنگ میں تو کوئی مجھے لفٹ ہیں نہیں کروارہا! امید ہے، یہ پوسٹ پڑھ کو فورم پر موجود کچھ 'محترمہ جات' کچھ اچھی اچھی پکوڑے بنانے کی تراکیب بتا دے گا۔ جنھیں سیکھ کر میں مزے مزے کے پکوڑے بنایا کرونگا۔اور میرے پکوڑے کھانے کے لیے لوگ امریکا، یورپ، چائنہ اور جاپان سے آیا کریں گے!
ابن سعید کے بنائے ہوئے کچے کیلے کے پکوڑےپکوڑوں کا کاروبار شروع کرنا ہے۔ کیونکہ پروگرامنگ میں تو کوئی مجھے لفٹ ہیں نہیں کروارہا! امید ہے، یہ پوسٹ پڑھ کو فورم پر موجود کچھ 'محترمہ جات' کچھ اچھی اچھی پکوڑے بنانے کی تراکیب بتا دے گا۔ جنھیں سیکھ کر میں مزے مزے کے پکوڑے بنایا کرونگا۔اور میرے پکوڑے کھانے کے لیے لوگ امریکا، یورپ، چائنہ اور جاپان سے آیا کریں گے!
ابن سعید کے بنائے ہوئے کچے کیلے کے پکوڑے
خوش آمدید!مگر یہ نہیں سمجھ پایا کہ یہ لفظ 'محترمی' غلطی ہے یا پھر یہ بھی کسی مذکر کو احترام دینے کا درست لفظ ہے۔؟
آپ نے تو بچپن میں سنی اقبالؔ کی پیروڈی یاد دلا دیکراچی میں ایک طویل پہاڑی سلسلہ ہے ۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤں نارتھ ناظم آباد بنارس سے ہوتا ہوا اورنگی ٹاؤن میں ختم ہوتا ہے اور وہاں سے بلوچستان کو علاقہ شروع ہوجاتا ہے ۔