ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
سید عاطف علی بھائی ، اگر ممکن ہو تو غیر متعلقہ مراسلوں کو ایک علاحدہ دھاگے میں کسی مناسب عنوان کے تحت الگ کردیا جائے تاکہ یہ لڑی اپنے اصل موضوع پر رہ سکے ۔لڑی اردو لغت میں تلفظ کی اغلاط جیسے اہم موضوع پر شروع کی گئی تھی جبکہ احباب نے دیگر مسائل چھیڑ کر اصل موضوع کا تیا پانچہ ہی کر دیا ہے۔۔۔
بہت شکریہ !