تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

سید عمران

محفلین
معزز محفلین ۔۔۔
بس اب سے چند لمحوں بعد ختم ہونے والا ہے آپ کا انتظار ۔۔۔
لڑی کی مناسبت سے سمجھ تو آپ گئے ہوں۔۔۔
کہ اب کس سے آنکھ لڑنے والی ہے۔۔۔
لہٰذا سب اپنی اپنی بیلٹ باندھ لیں اور ۔چُپکے سے سیٹ سے چِپکے رہیں!!!
:D:D:D
 
مقدس

لائبریرین

میں نے پتا نہیں کیوں لڑی کو لڑکی پڑھا :rollingonthefloor:
 
اکمل زیدی

محفلین
بھیا آپ اتنے دنوں سے کرکیا رہے تھے جو کام ابھی بھی باقی ہے ۔:thinking:
جلدی کریں ہمیں آپ کی تحریر میں املاء کی غلطیاں بھی نکالنی ہیں۔:hurryup:
اسی لیے اتنی دیر ہورہی ہے خود بار بار پڑھ رہے ہونگے۔۔۔کاٹ رہے ہونگے لکھ رہے ہونگے کہ کچھ ہاتھ نہ آئے۔۔۔مگر عدنان بھائی ۔۔۔تیاری پکڑ لو۔۔۔ہم بھی بس منتظر ہیں۔۔۔:thinking:
 
بھیا ہم تو مکمل تیاری سے ہیں بس ایک بار عمران بھیا احوال پوسٹ کردیں آپ پھر ہماری پھرتیاں دیکھنا ۔وہ چاہیے کچھ بھی کرلیں ہم نے آج لازمی املاء کی غلطی نکالنی ہے ،ویسے بھی آج ہم بہت غصے میں ہیں ۔:devil3:
 
نہ بھئ نہ غصہ نہیں ۔۔۔غصے میں کوئ کام صحیح نہیں ہوتا کول ہو جائیں۔۔۔اور ٹھنڈے دماغ سے پڑھیں۔۔ایسا نہ وہ آپ کی نکالی ہوئی غلطی میں سے غلطی نکال کر سامنے رکھ دیں۔۔۔:LOL::LOL:
 
بس بھیا ایک یہی تو مسئلہ جس کی وجہ سے ہم مار کھا جاتے ہیں ۔
 
Top