السلام علیکم!
لیجیے میرے جوابات بھی حاضر خدمت ہیں۔
1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
2006 میںاردو یونیکوڈ کے حوالے سے معلومات کی تلاش میںآیا تھا اور یہی کا ہورہا۔
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟
الف عین صاحب پیغام کیا تھا۔
3۔محفل پر پہلا دوست؟
میری لسٹ میںالف عین صاحب ہی ہیں
4۔آپ کے پسندیدہ تین سیکشنز؟
سارے سیکشن ہی پسند کے ہیں لیکن ڈویلپمنٹ، لائبریری خاص ہیں
5۔ایسے تین ارکان جن سے گپ شپ کر کے مزا آتا ہے؟
کسی سے کبھی گپ شپ ہوئی ہی نہیں
6۔ایسے تین ارکان جنہیں آپ اپنے محفل کے وقت میں آن لائن دیکھنا چاہتے ہیں؟
نبیل، الف عین، قیصرانی
7۔کس ممبر کے لکھنے کا اسٹائل/انداز بہت پسند ہے؟
الف عین
8۔ایسے تین ارکان جن کے ٹاپکس ضرور دیکھتے ہیں اور ان کے نئے ٹاپکس کا انتظار رہتا ہے؟
الف عین، نبیل، مکی
9۔ایسے تین ارکان جن کے کمنٹس/replies تبصرہ بہت اچھا لگتا ہے؟
سخنور، شمشاد
10۔کوئی ایسا رکن جو آپ کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہو؟
نبیل اور سارے ڈیویلپرز کیونکہ میں ان سے سیکھ رہا ہوںاور مزید سیکھنا چاہوں گا۔
11۔محفل کا سب سے سویٹ اور کیوٹ/ کئیرنگ ۔معصوم ممبر؟
شمشاد
12۔آپکی نظر میں کس ممبر کی حس مزاح محفل میں کمال کی ہے؟/کون سب سے زیادہ حاضر جواب ہے؟
13۔آپکی نظر میں کس کم بولنے والے ممبر کو زیادہ بولنا چاہیے اور کس زیادہ بولنے والے ممبر کو کم بولنا چاہیے ؟
14۔محفل میں سب سے اچھے دھاگے کس سیکشن میں ہوتے ہیں اور کون کون اچھے دھاگے پوسٹ کرتا ہے؟
ڈیویلپمنٹ سب ہی اچھے دھاگی پوسٹ کرتے ہیں
15۔ایسے تین ارکان جن کے بغیر محفل محفل نہیں لگتی /جن کے بغیر محفل ادھوری/نامکمل ہے؟
شمشاد، الف عین، نبیل
16۔محفل کا سب سے محنتی اور سست رکن؟
سست تو میںخود ہوں محنتی سارے ہی ہیں
17۔کیا آپ نے اب تک کسی رکن سے کوئی سبق سیکھا اگر ہاں تو کیا اور کس سے؟
سیکھنے کو مل رہا ہے اس لیے موجود ہوں
18۔کس طرح کے رکن آپ کو پسند ہیں اور کس طرح کے نہیں؟
سارے ہی لوگ پسند ہیں ستاروں کے اس جھرمٹ میںہر ستارے کی اپنی ہی چمک ہے
19۔محفل کا کونسا رکن آپ کو کچھ الگ سا لگتا ہے؟ یعنی سب سے مختلف؟
ہر فرد میں میں کچھ نہ کچھ یکسانیت تو موجود ہی ہوتی ہے
20۔محفل کے حوالے سے کوئی شدید خواہش/فرمائش؟
بس یہی خواہش ہے کہ یہ محفل مثبت انداز میںآگے بڑھتی رہے اور اردو کے لیے ہم سب مل کر اس پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں کر لیں
21۔اگر خدانخواستہ محفل آپکی زندگی میں نا رہے تو؟یا کبھی کوشش کے باوجود کسی دن آپ کو محفل نا ملے تو آپ کیا کرینگے ؟
یہ خیال آ سکتا ہے اس لیے کبھی سوچتا ہوں کہ محفل کی انتظامیہ سے رابطے میںرہوں تاکہ جونہی یہ مسئلہ ٹھیک ہو تو میں چلا آوں
22۔آپکی نظر میں محفل کے فائدے؟[/QUOTE]
اتنے سارے مختلف طبیعتوں، گروہوں اور خیالات کے حامل اس محفل میںاکٹھے ہوکر فروغ اردو کے لیے کام کر رہے ہیں تو یہ کوئی چھوٹا فائدہ تھوڑی ہے۔