کوڈ:
1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
بیٹھے بیٹھے ۔
کوڈ:
2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟
جب میں محفل میں آیا تھا تو کل پنج بندے تھے، اس لئے ذاتی پیغام کی بجائے کھلے عام بیان کر لیتے تھے، ویسے میرا خیال ہے عبدالستار منہاجین سے پہلا ذپ ہوا تھا ۔
قدیر احمد
کوڈ:
4۔آپ کے پسندیدہ تین سیکشنز؟
گپ شب تین دفعہ
کوڈ:
5۔ایسے تین ارکان جن سے گپ شپ کر کے مزا آتا ہے؟
فہیم، رانا صاحب مرحوم، ڈاکٹر افتخار، عزیز امین
کوڈ:
6۔ایسے تین ارکان جنہیں آپ اپنے محفل کے وقت میں آن لائن دیکھنا چاہتے ہیں؟
کوئی خاص نہیں ۔
کوڈ:
7۔کس ممبر کے لکھنے کا اسٹائل/انداز بہت پسند ہے؟
تفسیر، فرحت کیانی، محسن حجازی
کوڈ:
8۔ایسے تین ارکان جن کے ٹاپکس ضرور دیکھتے ہیں اور ان کے نئے ٹاپکس کا انتظار رہتا ہے؟
تعبیر، سیدہ شگفتہ، محمد علی مکی
کوڈ:
9۔ایسے تین ارکان جن کے کمنٹس/replies تبصرہ بہت اچھا لگتا ہے؟
کوئی خاص نہیں ۔
کوڈ:
10۔کوئی ایسا رکن جو آپ کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہو؟
کوئی نہیں ۔
کوڈ:
11۔محفل کا سب سے سویٹ اور کیوٹ/ کئیرنگ ۔معصوم ممبر؟
حضرت عزیز امین
کوڈ:
12۔آپکی نظر میں کس ممبر کی حس مزاح محفل میں کمال کی ہے؟/کون سب سے زیادہ حاضر جواب ہے؟
ڈاکٹر افتخار، ظفری، محسن حجازی
کوڈ:
13۔آپکی نظر میں کس کم بولنے والے ممبر کو زیادہ بولنا چاہیے اور کس زیادہ بولنے والے ممبر کو کم بولنا چاہیے ؟
سب کو لکھتے وقت بولنے سے پرہیز کرنا چاہیے، بڑی جلدی پیاس لگ جاتی ہے ۔
کوڈ:
14۔محفل میں سب سے اچھے دھاگے کس سیکشن میں ہوتے ہیں اور کون کون اچھے دھاگے پوسٹ کرتا ہے؟
سیکھنے سکھانے والے اور انفاریشن ٹیکنالوجی والے جمع تصاویر
کوڈ:
15۔ایسے تین ارکان جن کے بغیر محفل محفل نہیں لگتی /جن کے بغیر محفل ادھوری/نامکمل ہے؟
کسی کے بغیر کچھ نا مکمل نہیں ہوتا ۔
کوڈ:
16۔محفل کا سب سے محنتی اور سست رکن؟
سب سے محنتی میں خود اور سست ترین نبیل
کوڈ:
17۔کیا آپ نے اب تک کسی رکن سے کوئی سبق سیکھا اگر ہاں تو کیا اور کس سے؟
میں نے زندگی میں صرف ایک ہی شخص سے سبق سیکھا ہے، اور اس کا محفل سے تعلق نہیں، پوچھنا مت میرے آنسو نکل آتے ہیں ۔
کوڈ:
18۔کس طرح کے رکن آپ کو پسند ہیں اور کس طرح کے نہیں؟
مجھے عینک لگے رکن پسند نہیں، اور بغیر عینک والے سب پسند ہیں ۔ (میرے علاوہ کسی اور کو تو عینک نہیں لگی نہ؟)
کوڈ:
19۔محفل کا کونسا رکن آپ کو کچھ الگ سا لگتا ہے؟ یعنی سب سے مختلف؟
میں بقلم خود، میں اپنے علاوہ کسی کو نہیں جانتا ۔
کوڈ:
20۔محفل کے حوالے سے کوئی شدید خواہش/فرمائش؟
شدید خواہش ۔ ۔ ۔ ہممم ۔
کوڈ:
21۔اگر خدانخواستہ محفل آپکی زندگی میں نا رہے تو؟یا کبھی کوشش کے باوجود کسی دن آپ کو محفل نا ملے تو آپ کیا کرینگے ؟
اگر محفل کی زندگی میں، میں نہ رہا تو محفل کیا کرے گی ۔
کوڈ:
22۔آپکی نظر میں محفل کے فائدے؟
تعمیری، میعاری، معلوماتی