الف عین

لائبریرین
رانا صاحب مرحوم پر میں بھی چونکا۔۔ بھئی یہ آج کل اجنبی بنے ہوئے ہیں۔
ویسے اتنا عزت مآب ان کو بابائے اردو والی بات پر تو نہیں سمجھا تھا؟
 
طالوت

محفلین
بیٹھے بیٹھے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ معلوم ہوتا ہے الہام سے بھی کوئی یارانہ ہے ؟ عینک تو مجھے بھی لگی ہے مگر صرف کمپیوٹر استعمال کرتے وقت استعمال کرتا ہوں ۔ رانا مرحوم کی بات چیت یا انٹرویو کا لنک ہی دیں ہم بھی تو جانیں کون تھے کیسے تھے غائبانہ تعار ف تو نبیل ، الف عین اور آپ کی طرف سے ہو ہی چکا۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر مجھے بے حد اچھا لگا آپ کا یہ سب لکھنا میرے پاس الفاظ نہیں ھیں ، بھئی میں‌تو کہہ دیتی ہوں دل میں کچھ نہیں رکھتی جو اچھا لگے یا برا لگے تعبیر طالوت کی بات نہ ہی کریں :noxxx:

میرا خیال ہے کافی ہو چکا ۔ آپ بلا شک و شبہ پہلا تاثر ہی محفوظ رکھئے مجھے ہرگز حسرت نہیں کہ آپ اپنے نادر خیالات میرے بارے میں بدلیں ۔ میں خاصے عرصے سے خاموشی سے سنتا آ رہا ہوں کہ اب ختم ہو ا اب ختم ہوا مگر ۔ ۔ ۔ ۔
اسلئے میرے متعلق گفتگو نہ ہی کی جائے تو بہتر اور کسی کو بھی میرے متعلق صفائی دینے کی ضرورت نہیں ۔
وسلام

سوری طالوت یہ سب میری وجہ سے ہوا کہ آپکا ذکر میں نے کیا تھا ۔میں شرمندہ ہوں کہ بخدا مجھے بالکل نہیں پتہ تھا کہ بات اتنی سیریس ہو جائے گی :(
آپ مجھ سے ناراض نہیں ہوئیے گا بے شک گالیاں دے لیجیے گا مین بالکل مائینڈ نہیں کرونگی کہ میں اپکی سائیڈ لینے لگی ہوں ۔

ڈئیر خوشی شروع شروع میں ہم سب کا برتاؤ آپ کے ساتھ عجیب تھا جب آپ وہ سب بھول گئی ہیں اور ہمارے ساتھ ہنستی بولتی ہیں تو طالوت کے ساتھ کیوں نہیں۔
یہ مجھے پکا پتہ ہے کہ طالوت تلخ ہو سکتے ہیں لیکن غصے میں بھی وہ تہذیب کے دائرے میں رہتے ہیں ۔ بہت مہذب اور بیبا بچہ ہے طالوت
پلیز محفل پر مت لڑا کرو کہ ہم سب یہاں اچھا وقت گزارنے آتے ہین اور ہنسنے بولنے :)

یہ محفل انٹر ویو کے دھاگے میں کیا ہو رہا ہے، پچھلے تین صفحات تک دیکھ گیا کہ کسی نے کچھ نیا لکھا ہو، لیکن یہاں تو۔۔۔۔۔

دیکھیں نا آپ ہی انہیں کچھ سمجھائیں

تو تم کون سے رانا صاحب سمجھے۔
وہ تو نہیں جن کے اوپر یہ گانا ہے۔

مجھ کو رانا جی معاف کرنا
غلطی مارے سے ہوگئی:rolleyes:

ہاہاہا یہ کونسا گانا ہے؟؟؟
فہیم مجھ سے آپ کا پہلا پیغام کوٹ نہیں ہوا اسکا جواب بھی دے رہی ہوں کہ خبردار سارہ کو اکیلا نا سمجھنا کہ اسکے ساتھ میں بھی ہوں :grin:
نہیں وہ سارہ والی بات نہیں ہے۔ایک دفعہ آپ نے نبیل کو بھی تپا دیا تھا اور اس پر ماوراء کا پیغام تھا کہ مجھے تم پر کبھی کبھی بڑا غصہ آتا ہے۔

باجو کا گلے لگانے والا سمائیلی کہاں سے لاؤں اب ۔۔ یہاں لگانا ہے مجھے ۔۔۔:lovestruck:

ہاؤ سویٹ :lovestruck:

اور مجھے آپ کی طرح ہر ہر دلعزیز ۔۔۔:happy:
مطلب؟؟؟یہ جملہ تو میرا تھا تمھارے بارے میں

دل لگا کر سیکھیں ۔۔ سبق وقت پر یاد کریں ۔۔ جلدی مل جائے گی ڈگری ۔۔۔;)

:laughing: :laughing::laughing:
کوئی استاد ہے ہی نہیں تو سبق کہاں سے سیکھوں
وقت استاد ہے پر وہ تو گونگا ہے ;)

ہاہا نہیں نہیں بس پہلے ہی کافی ہو گئی ہے ۔۔ زیادہ تعریف صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتی ۔۔:blushing:

اچھاااااااا جیسے تمھاری مرضی جبکہ میں تو پورا دیوان چھاپ لائی ہوں :)
 
طالوت

محفلین
سوری طالوت یہ سب میری وجہ سے ہوا کہ آپکا ذکر میں نے کیا تھا ۔میں شرمندہ ہوں کہ بخدا مجھے بالکل نہیں پتہ تھا کہ بات اتنی سیریس ہو جائے گی :(
آپ مجھ سے ناراض نہیں ہوئیے گا بے شک گالیاں دے لیجیے گا مین بالکل مائینڈ نہیں کرونگی کہ میں اپکی سائیڈ لینے لگی ہوں ۔

ڈئیر خوشی شروع شروع میں ہم سب کا برتاؤ آپ کے ساتھ عجیب تھا جب آپ وہ سب بھول گئی ہیں اور ہمارے ساتھ ہنستی بولتی ہیں تو طالوت کے ساتھ کیوں نہیں۔
یہ مجھے پکا پتہ ہے کہ طالوت تلخ ہو سکتے ہیں لیکن غصے میں بھی وہ تہذیب کے دائرے میں رہتے ہیں ۔ بہت مہذب اور بیبا بچہ ہے طالوت
پلیز محفل پر مت لڑا کرو کہ ہم سب یہاں اچھا وقت گزارنے آتے ہین اور ہنسنے بولنے :)
اب آپ یہ سوری جیسے غیر ضروری لفظوں کا استعمال کر کے موڈ تو خراب نہ کریں :( ۔ اس میں قصور نہ آپ کا ہے اور نہ خوشی کا ۔ اپنے اپنے مزاج کی بات ہے بہتر یہی ہوتا ہے کہ جب آپ کی کسی سے بن نہ رہی ہو تو اس کا ذکر ہی نہ کیا جائے نہ ڈھکے چھپے نہ واضح ۔ نہ ذکر ہو گا نہ بات بڑھے گی ۔ اور یہ مجھ سے ہنسیں بولیں کیسے میں کب کسی کے ساتھ ہنستا ہوں بہت کم کم ہی ایسا اتفاق ہوتا ہے :noxxx:
بیبا بچہ :) واہ کیا اصطلاح استعمال کی ہے ، ساری زندگی میں پہلی بار کسی نے مجھ میں اس خصلت کا ذکر کیا ہے اب چاہے میں خوشی سے پھول کرکپا ہو جاؤں ۔

یاد آیا ۔ پینگوئین پر ایک انیمیٹڈ فلم دیکھی ہے Happy Feet ۔ بڑی عمدہ فلم ہے ضرور دیکھیں دعائیں دیں گی سچ مچ میں پینگوئین کو دیکھنے کا مزہ آئے گا ۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
جب میں محفل میں آیا تھا تو کل پنج بندے تھے، اس لئے ذاتی پیغام کی بجائے کھلے عام بیان کر لیتے تھے، ویسے میرا خیال ہے عبدالستار منہاجین سے پہلا ذپ ہوا تھا ۔

ہرے آپکی واپسی ہو گئی ۔ویلکم بیک
ویسے تو میں آپ سے ناراض تھی پر آپ کو دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ سب بھول گیا :)
ہائے شروع مین اتنی بوریت کے باوجود کیسے ٹک گئے

میرا خیال ل ل لل ل :eek: :eek::eek: جبکہ آپ کو تو اپنی یادداشت پر بڑا ناز ہے

کوڈ:
گپ شب تین دفعہ

:laughing: :laughing: :laughing:

کوڈ:
فہیم، [COLOR="red"]رانا صاحب مرحوم، [/COLOR]ڈاکٹر افتخار، عزیز امین

کچھ ٹائم سے تو آپ بھی مرحوم ہو چکے تھے اس محفل کے لیے

کوڈ:
تعبیر، سیدہ شگفتہ، محمد علی مکی

جھوٹ:rolleyes:
تبھی اب ٹاپک پر رپلائی کرنا تو دور مجھ سے بات بھی نہیں کرتے
جبکہ میں نے ہر ہر دفعہ ہفتے کے مہمان میں آپ کے جواب کا انتظار کیا تھا

کوڈ:
سب کو لکھتے وقت بولنے سے پرہیز کرنا چاہیے، بڑی جلدی پیاس لگ جاتی ہے
۔

:laughing: :laughing: :laughing:

کوڈ:
میں نے زندگی میں صرف ایک ہی شخص سے سبق سیکھا ہے، اور اس کا محفل سے تعلق نہیں، پوچھنا مت میرے آنسو نکل آتے ہیں
۔

سوری آپ نے پتہ نہیں کس موڈ میں لکھا ہے پر مجھے ہنسی آگئی :laughing:

کوڈ:
مجھے عینک لگے رکن پسند نہیں، اور بغیر عینک والے سب پسند ہیں ۔ (میرے علاوہ کسی اور کو تو عینک نہیں لگی نہ؟)

یہ کیسا جواب ہے :eek: :confused: :eek:

سوری اگر کوئی بات برے لگی ہو تو /آپ کو دوبار اتنے عرصے کے پھر سے یہاں دیکھ کر اچھا لگا اس لیے تھوڑا گپ شپ کا موڈ ہو رہا تھا :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اور یہ خاص خاص موقعے بھلا کونسے ہوتے ہیں:rolleyes:

ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے کہ بغیر اس کے اسکور نظر نہیں آتے، رات کو چھت پر لیٹے ہوئے جب یک بیک میرے اردگرد چار آوازیں ابھرتی ہیں کہ وہ دیکھو ستارہ چل رہا ہے، اور اللہ تعالیٰ کی لائبریری میں تانک جھانک کرتے ہوئے :)
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہا یہ کونسا گانا ہے؟؟؟
فہیم مجھ سے آپ کا پہلا پیغام کوٹ نہیں ہوا اسکا جواب بھی دے رہی ہوں کہ خبردار سارہ کو اکیلا نا سمجھنا کہ اسکے ساتھ میں بھی ہوں :grin:
نہیں وہ سارہ والی بات نہیں ہے۔ایک دفعہ آپ نے نبیل کو بھی تپا دیا تھا اور اس پر ماوراء کا پیغام تھا کہ مجھے تم پر کبھی کبھی بڑا غصہ آتا ہے

کرن ارجن فلم کا گانا ہے۔

اور دیکھیں لیں وہ پیغام کوٹ نہ ہونے کا یہی مطلب ہوا نہ کہ میں ٹھیک ہوں:rollingonthefloor:

باقی نبیل بھائی اور زیک تو میرے لیے کافی اسپیشل لوگ ہیں۔
ان کے ساتھ تو چھوٹی موٹی باتیں ہوتی ہی رہتی ہیں:)
ابھی تو آپ کو میرے ایک کارنامے کا نہیں معلوم:rolleyes:
جس میں میں نے کافی لوگوں کو تپادیا تھا:noxxx:

رہی ماوراء تو اس کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
محفل یہ واحد شخصیت ہیں جن کو میرے سے شاید کوئی چڑ ہے:rolleyes:
 
نبیل

تکنیکی معاون
فہیم، آپ کہیں تو آپ کے اس عظیم الشان کارنامے کی خبر ہم پہنچائے دیتے ہیں تعبیر کو۔ :biggrin:
اور اگر آپ کو یہ منظور نہیں تو رہنے دیتے ہیں اس کو پردے میں۔ :lovestruck:
 
تعبیر

محفلین
باقی نبیل بھائی اور زیک تو میرے لیے کافی اسپیشل لوگ ہیں۔
ان کے ساتھ تو چھوٹی موٹی باتیں ہوتی ہی رہتی ہیں:)
ابھی تو آپ کو میرے ایک کارنامے کا نہیں معلوم:rolleyes:
جس میں میں نے کافی لوگوں کو تپادیا تھا:noxxx:

:rolleyes:

کتنے کارنامے انجام دے چکے ہیں آپ محفل پر :eek:

فہیم، آپ کہیں تو آپ کے اس عظیم الشان کارنامے کی خبر ہم پہنچائے دیتے ہیں تعبیر کو۔ :biggrin:
اور اگر آپ کو یہ منظور نہیں تو رہنے دیتے ہیں اس کو پردے میں۔ :lovestruck:

اس وقت تو آپ نے بچپن کا ایک رول ادا کیا ہے یعنی بیچ کی بلی کا
یعنی میری بھی سائیڈ اور فہیم کی بھی

ابھی آکر تو انہوں نے پہلا سوال ہی اسی بارے میں کرنا ہے شاید:rolleyes:

ہممممممم سسپنس کیسے پھیلایا جاتا ہے یہ کوئی فہیم اور نبیل سے سیکھے :laughing: یہ کارنامہ کہیں دھند کے پار،بابر اور وغیرہ وغیرہ والا تو نہیں ہے نا :laughing:
 
فہیم

لائبریرین
ارے وہ دھند کے پیچھے اور ڈیول فش تو پرانی باتیں ہیں۔
اور وہ کہاں ایسے کارنامے جن پر کوئی تپ سکے:rolleyes:
یہ تو ابھی اسی سال کی بات ہے۔
اور ایسی ہے کہ لوگ شاید بوکھلا گئے تھے:noxxx::biggrin:
 
اور تمہاری جو عزت افزائی ہوئی تھی اس کارنامے پر اس کے بارے میں بھی تو بتاؤ نا۔ :chal:
 
فہیم

لائبریرین
اور تمہاری جو عزت افزائی ہوئی تھی اس کارنامے پر اس کے بارے میں بھی تو بتاؤ نا۔ :chal:

ہائےےےےےےےےےےےےےے۔
میں معصوم سا بندہ۔
اور لوگ کتنے خطرناک۔
میری ایک معصوم سی شرارت اور لوگ تو پتہ نہیں ملتان سے امریکہ تک چکر مار آئے:rolleyes:
 
Top