ویسے طارم کا مطلب کیا ہے اگر پتہ ہو آپکو تو
جہاں تک میرا خیال ہے طارم کوئی لفظ نہیں ہے۔
جالا کہیں شمشاد بھائیتو تم مکڑی کا گھر ہو کیا؟
بس روب ہی اتنا ہےشاباشے، آپی بھی کہتی ہو تو دھمکی بھی دیتی ہو۔
پرچے کیسے ہوئے؟
جی ہاں میں ہاتھ دھو کے ہی کام کرتی ہوں
شکر یہ جیخوش آمدید بہنا![]()
"صرف" سے دھوتی ہو یا پھر "بونس" سے؟جی ہاں میں ہاتھ دھو کے ہی کام کرتی ہوں![]()
نا صرف سے نا بونس سے ہم نے خود ہی صابن ایجاد کر رکھا ہے چاہیے کیا؟"صرف" سے دھوتی ہو یا پھر "بونس" سے؟
چلے پھر آپ میرے لئے بھی لے آئے گا ہی ہی ہیجی نہیں، میں اپنے لیے خود ہی لے آؤں گا۔
مہربانی جیاھلاً وسھلا ً مرحبا۔۔۔
شکریہ جیخوش آمدید