گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میان میں کیسے گریں گے۔۔۔ اس میں تو تلواریں ہوتی ہیںگرتے ہیں شہ سوار ہی میان جنگ میں!!!
میان میں کیسے گریں گے۔۔۔ اس میں تو تلواریں ہوتی ہیںگرتے ہیں شہ سوار ہی میان جنگ میں!!!
ہو گیا نا یقین۔۔۔یعنی نہلے پہ دہلا!!!
بس اب اسی "اکا" پر رہئیے گا۔۔نہیں ! ڈائریکٹ اِکا
یاد رہے کہ یہاں وہ والا حساب نہیں ہو گاابھی جلدی نہیں جب تک گل موجود ہیں کئی اور نام آئیں گے ۔ لڑی مقفل ہوتے ہوئے آخری بہترین چن لیجیے گا !
مسماۃ گُل، ہر لڑی گُل!!!
دکھائیے اپنا ہنر۔۔۔۔ پھر بتائیے کہ بوتل ناچی یا تیلی؟بوتل ناچے گی یا ماچس کی تیلی ناچے گی
میں بے چارہ سیدھا سادا۔ میں تو فنِ حرب و ضرب سے بالکل نا آشنا۔ میری کیا مجال کہ آپ کے ہوتے ہوئے کسی ہنر کا دعویٰ بھی کر سکوںدکھائیے اپنا ہنر۔۔۔۔ پھر بتائیے کہ بوتل ناچی یا تیلی؟
نا اب تو ایسا نہیں ہو سکتا نا۔۔۔میں بے چارہ سیدھا سادا۔ میں تو فنِ حرب و ضرب سے بالکل نا آشنا۔ میری کیا مجال کہ آپ کے ہوتے ہوئے کسی ہنر کا دعویٰ بھی کر سکوں
ماشاءاللہ!
بہت شکریہ خواہرم، جزاک اللہماشاءاللہ!
ڈھیروں داد اور مبارکباد اس قدر خوبصورت کاوش پہ۔
سبھی شرکائے محفل کے لیے بہت سی داد، بہت عمدہ مشاعرہ۔ مکمل تو نہیں لیکن جتنا سنا بہت خوب!
کیا محترم سید عاطف علی اور محترم ظہیراحمدظہیر بھی مشاعرے میں شرکت فرما تھے؟ ( میں نے ابھی مکمل ویڈیو نہیں دیکھی)
میم صابرہ امین آپ تو بھئی اپنے کلام کی طرح خوب ہیں ماشاءاللہ!
لاریب اخلاص بٹیا میں تو حاضر ہوا تھا ۔ لیکن ظہیر بھائی تشریف نہیں لائے تھے ۔کیا محترم سید عاطف علی اور محترم ظہیراحمدظہیر بھی مشاعرے میں شرکت فرما تھے؟ ( میں نے ابھی مکمل ویڈیو نہیں دیکھی)
شروع شروع میں ایسا ہو جاتا ہے سر،میرا نام البتہ سکرین کی تاب نہ لا کر پوشیدہ رہا ۔ نہ جانے کیوں ۔
نہیں بیٹا ۔ میں خود تو وڈیو میں موجود ہوں، البتہ میرا نام سامنے نہیں آرہا جبکہ باقی سب کے نام بھی آرہے ہیں۔آپ نے گھبرانا نہیں ہے اگلی بار حاضری لازم کر لیں بس
ویسے سر ویڈیو میں آپ کو ڈھونڈنے میں وقت نہیں لگے گا کیوں کہ کچھ شخصیات اپنی پہچان آپ ہوتے ہیں۔نہیں بیٹا ۔ میں خود تو وڈیو میں موجود ہوں، البتہ میرا نام سامنے نہیں آرہا جبکہ باقی سب کے نام بھی آرہے ہیں۔
بہت شکریہ پیاری لاريب اخلاص ۔ ۔ ۔ آپ کا حسن ظن ہے۔ سلامت رہیں۔ماشاءاللہ!
ڈھیروں داد اور مبارکباد اس قدر خوبصورت کاوش پہ۔
سبھی شرکائے محفل کے لیے بہت سی داد، بہت عمدہ مشاعرہ۔ مکمل تو نہیں لیکن جتنا سنا بہت خوب!
کیا محترم سید عاطف علی اور محترم ظہیراحمدظہیر بھی مشاعرے میں شرکت فرما تھے؟ ( میں نے ابھی مکمل ویڈیو نہیں دیکھی)
میم صابرہ امین آپ تو بھئی اپنے کلام کی طرح خوب ہیں ماشاءاللہ!
بھیا آپکے لئیے رحمان فارس کا ایک شعر تشریح تو کیجیےاشرف میاں وقت تو آپ کو حقیقی میاں بننے میں تب بھی درکار ہو گا جب آپ میاں بن چکے ہوں گے ۔ یہ اتنا آسان نہیں ۔