اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خود ہی ان کے ذہن میں آئیڈئیے ڈال رہے ہیں!!!
حقیقتاً یہ چوری ہی کا ہے۔۔۔
اب ان سے اگلوائیے کہ کہاں سے چوری کیا۔۔۔ تبھی آپ کو اتنا "قدیم " مانیں گے۔ :ROFLMAO:
میں جانتا ہوں اپنی بہن کو۔ مجھے پتا تھا ابھی یہ الزام آنے والا ہے۔ لیکن صرف الزام ہی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عمران بھائی یہ سب چھوڑیں۔ یہ بتائیں ہابیل قابیل والا واقعہ کیسے ہوا تھا۔ آپ تو چشم دید گواہ ہوں گے نا؟؟؟

ہاں بیٹا اچھا یاد دلایا۔۔۔
ہم نے بڑا سمجھایا تھا قابیل کو۔۔۔
اس کی چھری تک چھپا دی۔۔۔

156.gif

خود ہی ان کے ذہن میں آئیڈئیے ڈال رہے ہیں!!!
ساری کڑیاں ملا لیجئیے سید عمران محترم آپ خود ہی اب۔۔۔
تا کہ ثابت تو ہو کہ روؤف بھائی بھی اتنے ہی پرانے ہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں جانتا ہوں اپنی بہن کو۔ مجھے پتا تھا ابھی یہ الزام آنے والا ہے۔ لیکن صرف الزام ہی ہے
پھر تو یہ بھی جانتے ہیں نا کہ ہمیں بینگن کتنے پسند ہیں۔۔۔۔ بینگنی کلر کے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

دوسرا والا مراسلہ دیکھ لیجئیے۔۔۔ ہم نے گواہ اور ثبوت سمیت پیش کر دیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے باز نہیں آنا ہمارے بھیا کو تنگ کرنے سے۔۔۔
یہ تاکید کر رہی ہیں نا کہ باز نہ آئیں عدنان بھیا کو تنگ کرنے سے۔
روکئیے گا نہیں کیونکہ عدنان بھائی بہت غائب رہتے ہیں۔ اس طرح کم سے کم حاضر تو ہوں گے نا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب مراسلوں میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں تو ثبوتوں میں خدا جانے جانے کیا کیا کِیا ہو گا
یہ بات تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے سوچنے والی ہوتی ہے نا بھائی۔ :ROFLMAO:

آپ ہمیشہ ہمیں اکیلا چھوڑ کر باقیوں کے ساتھ مل جاتے ہیں۔ اب تو سید عاطف علی بھائی بھی مصروف رہتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا ہم سمجھے منع کررہی ہیں۔۔۔
اب دیکھیے عدنان بھائی ہمیں مزید کھلی چھوٹ مل گئی!!!
اب کھلی چھوٹ کا خوب فائدہ اٹھائیے گا اور تین دن پہلے کے جو حملے عدنان بھائی نے آپ کو "دن میں تارے دکھانے "جیسے کئے۔۔۔ ان کا بدلہ لینا آپ پر فرض ہے۔
ہم کنستر کا ڈھکن کھولے بیٹھے ہیں یہاں۔
 

سید عمران

محفلین
اب کھلی چھوٹ کا خوب فائدہ اٹھائیے گا اور تین دن پہلے کے جو حملے عدنان بھائی نے آپ کو "دن میں تارے دکھانے "جیسے کئے۔۔۔ ان کا بدلہ لینا آپ پر فرض ہے۔
ہم کنستر کا ڈھکن کھولے بیٹھے ہیں یہاں۔
اس کنستر میں بھیا کو بند کرکے کنستر کوہ قاف بھیج دیں!!!
 
Top