سید عمران
محفلین
یا جلیبی جیسے!!!شکر ہے یقین تو کیا آپ نے۔
ظاہر ہے بہن بھائی ہیں تو دونوں سیدھے ہی ہوں گے نا۔۔۔ خطِ مستقیم جیسے۔
یا جلیبی جیسے!!!شکر ہے یقین تو کیا آپ نے۔
ظاہر ہے بہن بھائی ہیں تو دونوں سیدھے ہی ہوں گے نا۔۔۔ خطِ مستقیم جیسے۔
ہمارے "سیدھے" ہونے والے مراسلہ پر عاطف بھائی نے "زبردست " کی ریٹنگ دے کر آپ کی بات کی بھی تصدیق کر دی۔ دو گواہیاں کافی ہیں ہمیں اور عدنان بھائی کو "سیدھا " ثابت کرنے کو۔ایک آپ سیدھی ایک وہ سیدھے!!!
نہیں ! ڈائریکٹ اِکایعنی نہلے پہ دہلا!!!
ان کے لئے تو بوتل ہی کافی ہو گی۔۔۔ بلکہ وہی بہتر رہے گی۔اس کنستر میں بھیا کو بند کرکے کنستر کوہ قاف بھیج دیں!!!
اس ریٹنگ کا مطلب ہے زبردست پرمزاح!!!ہمارے "سیدھے" ہونے والے مراسلہ پر عاطف بھائی نے "زبردست " کی ریٹنگ دے کر آپ کی بات کی بھی تصدیق کر دی۔ دو گواہیاں کافی ہیں ہمیں اور عدنان بھائی کو "سیدھا " ثابت کرنے کو۔
مشاعرہ تو کب کا ختم ہو چکا۔۔۔ یہ بعد کی دھما چوکڑی ہے۔لڑی کا عنوان تبدیل کرکے عالمی مشاعرہ سے عالمی مناقشہ کردیا جائے!!!
ابھی جلدی نہیں جب تک گل موجود ہیں کئی اور نام آئیں گے ۔ لڑی مقفل ہوتے ہوئے آخری بہترین چن لیجیے گا !لڑی کا عنوان تبدیل کرکے عالمی مشاعرہ سے عالمی مناقشہ کردیا جائے!!!
تیل اپنے پیٹ میں ڈالیں، تیلی جلا کر سونگھیں، مگر پہلے بھیا کو کنستر میں ڈالیں۔۔۔ان کے لئے تو بوتل ہی کافی ہو گی۔۔۔ بلکہ وہی بہتر رہے گی۔
کنستر میں تیل بھرا ہے ابھی۔۔۔ کہیں خالی ہو تو اس کا استعمال ہو سکے گا نا ۔
ہم اپنی مرضی کا مطلب نکالتے ہیں بس۔۔۔ اچھا والا۔اس ریٹنگ کا مطلب ہے زبردست پرمزاح!!!
مسماۃ گُل، ہر لڑی گُل!!!ابھی جلدی نہیں جب تک گل موجود ہیں کئی اور نام آئیں گے ۔ لڑی مقفل ہوتے ہوئے آخری بہترین چن لیجیے گا !
نو کنستر ہوں تو بوتل ناچے گی ؟کنستر میں تیل بھرا ہے ابھی۔۔۔ کہیں خالی ہو تو اس کا استعمال ہو سکے گا نا ۔
مٹی کا تیل ہے۔۔۔ پیٹ میں کیوں ڈالیں؟تیل اپنے پیٹ میں ڈالیں، تیلی جلا کر سونگھیں، مگر پہلے بھیا کو کنستر میں ڈالیں۔۔۔
سب مسائل حل!!!
بوتل ناچتی ہوتی۔۔۔ تو جانی واکر کی کب سے تھرک رہی ہوتینو کنستر ہوں تو بوتل ناچے گی ؟
بوتل ناچے گی یا ماچس کی تیلی ناچے گینو کنستر ہوں تو بوتل ناچے گی ؟
ہائے کیا یاد دلا دیا۔۔۔۔ کتنے دن سے جلیبیاں نہیں کھائیں۔یا جلیبی جیسے!!!
بٹیا اسرار و رموز کے پردوں کا طلسم نہ توڑو ۔ پردہ جو ٹوٹا تو !!!بوتل ناچتی ہوتی۔۔۔ تو جانی واکر کی کب سے تھرک رہی ہوتی
دو سو فیصد درست۔سیدھے سادے ہی نہیں گم گو بھی !!!
گرتے ہیں شہ سوار ہی میان جنگ میں!!!پردہ جو ٹوٹا تو
بھید کُھل جائے گا؟بٹیا اسرار و رموز کے پردوں کا طلسم نہ توڑو ۔ پردہ جو ٹوٹا تو !!!