محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اور آپ ناحق گھبرا رہی تھیںایک شاعرہ بہت قابل لوگوں میں اپنا کلام پیش کرنے کی کوشش کر رہی تھیں ۔ اتنا ہی معلوم ہے ۔
اور آپ ناحق گھبرا رہی تھیںایک شاعرہ بہت قابل لوگوں میں اپنا کلام پیش کرنے کی کوشش کر رہی تھیں ۔ اتنا ہی معلوم ہے ۔
اب تو ختم ہو رہے ہیں آمبہنا صبر کرو آم آ جائیں گے
آپ کو کس نے کہا؟؟؟ آم تو اگست میں پکتے ہیں۔ حبس کے دنوں میںاب تو ختم ہو رہے ہیں آم
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھاایک شاعرہ بہت قابل لوگوں میں اپنا کلام پیش کرنے کی کوشش کر رہی تھیں ۔ اتنا ہی معلوم ہے ۔
واقعی بہت ٹائم تھا۔۔۔ مگر لگ رہا تھا کہ اتنی جلدی گزر گیاجب میں نے ویڈیو دیکھی کہ اڑھائی گھنٹے کی ہے میں خود حیران ہو گیا تھا کہ اتنا وقت ہو گیا
جی ہاں۔واقعی بہت ٹائم تھا۔۔۔ مگر لگ رہا تھا کہ اتنی جلدی گزر گیا
گرمیوں میں نہیں ہوتے؟آپ کو کس نے کہا؟؟؟ آم تو اگست میں پکتے ہیں۔ حبس کے دنوں میں
تو اگست سردی کا موسم ہے؟ پاکستان سے محبت کی دعوے کرتی ہیں اور موسموں کا آپ کو پتہ ہی نہیںگرمیوں میں نہیں ہوتے؟
یہاں تو اب ختم ہو گئے آنا۔
میری پیاری گل۔ ۔ ۔وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
یہ روزانہ دو کلو چینی پھانک جاتی ہیں اس لیے اتنی میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں "آپ لوگوں سے"میری پیاری گل۔ ۔ ۔
انٹرویو میں پوچھنا پڑے گا کہ آپ کے اتنا اچھا ہونے کا کیا راز ہے۔
گرمیوں کے آخری دن تک بھی تو نہیں رہتے نا۔۔۔تو اگست سردی کا موسم ہے؟ پاکستان سے محبت کی دعوے کرتی ہیں اور موسموں کا آپ کو پتہ ہی نہیں
جواب انٹرویو میں دیں نا؟؟؟میری پیاری گل۔ ۔ ۔
انٹرویو میں پوچھنا پڑے گا کہ آپ کے اتنا اچھا ہونے کا کیا راز ہے۔
ایک قابل شاعرہ بہت سے قابل لوگوں میں --------ایک شاعرہ بہت قابل لوگوں میں اپنا کلام پیش کرنے کی کوشش کر رہی تھیں ۔ اتنا ہی معلوم ہے ۔
یہ لیں صابرہ امین بہنا! یہ ہیں اچھی اچھی میٹھی میٹھی باتیںگرمیوں کے آخری دن تک بھی تو نہیں رہتے نا۔۔۔
اب یہاں نہیں آ رہے تو نہیں آ رہے۔
ہاں تو ہے محبت پاکستان سے۔۔۔ آپ ٹیچر بن رہے ہمارے
یہ لڑی کون سی ہے بھائی۔۔۔ ساری چینی راحل بھائی نے آ کر بھلا دینی ہے۔یہ روزانہ دو کلو چینی پھانک جاتی ہیں اس لیے اتنی میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں "آپ لوگوں سے"
آپ وہ شعر سنا دینا "اسی کلے نیں جناب"یہ لڑی کون سی ہے بھائی۔۔۔ ساری چینی راحل بھائی نے آ کر بھلا دینی ہے۔
اس لڑی سے نمٹ کر آتی ہوں ۔ وہیں پر ۔ آج کل پتہ نہیں کیوں ہم ہر لڑی کو برباد کر رہے ہیں ۔ یہ نہ ہو ہم پر بین لگ جائے ۔جواب انٹرویو میں دیں نا؟؟؟
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ۔ آمینایک قابل شاعرہ بہت سے قابل لوگوں میں --------
بالکل صد فیصد متفق صابرہ امین ۔ مجھے یہاں ریاض میں کچھ فورمز کے مشاعروں میں جانے اور ایک دو دفعہ آنلائن بھی شریک ہونے کا موقع ملا لیکن یہاں کے دوستوں اور انڈرسٹینڈنگ والے شعراء کے ساتھ محفل کر کے بہت اچھا لگا۔بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ اب تک خمار میں ہیں ۔ (پہلے پہلے مشاعرے کے)