گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہی نرگس بھائی جس کا ذکر آپ نے کیا تھا ہم ے یہ کہہ کر کہ تم اگر چنبیلی کی بجائے نرگس لکھتیں تو بھی ایسا ہی ہونا تجاکون نرگس بھئی ؟
یاد آیا یا ہم مراسلہ تلاش کریں
وہی نرگس بھائی جس کا ذکر آپ نے کیا تھا ہم ے یہ کہہ کر کہ تم اگر چنبیلی کی بجائے نرگس لکھتیں تو بھی ایسا ہی ہونا تجاکون نرگس بھئی ؟
یاد تو آگیا اب یاد داشت اتنی بھی ضعیف نہیں ہوئی ۔ لیکن وہ نرگس تو آپ کے لیے تھی چنبیلی کے قائم مقام ۔یاد آیا یا ہم مراسلہ تلاش کریں
کہاں؟؟؟؟یاد تو آگیا اب یاد داشت اتنی بھی ضعیف نہیں ہوئی ۔ لیکن وہ نرگس تو آپ کے لیے تھی چنبیلی کے قائم مقام ۔
میں کہاں اور نرگس کہاں ؟
سب دیکھ لیں کیسے کیسے پروگرام بنائے بیٹھے ہیں عاطف بھائیالبتہ سنبل و سوسن کا شکار کہو تو میں کچھ سوچوں بھی بھلا !
پڑھ پڑھ کے تو تھک گیا میں۔ اتنا سارا کیوں لکھا آپ نے ہر غزل سے دو تین شعر گول کر دیتیں
کترنے کا کام تو چوہیا کرتی ہے بھائی۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔۔ یہ صرف بھائی کی جیب کتر سکتی ہیں
وہ تو کسی اور کی زلفوں پر تھامحض اتفاق سےویسے ایک شعر تو زلفوں پر بھی تھا
ہاں تو وہ آپ کو وہی کہہ رہے ہیںکترنے کا کام تو چوہیا کرتی ہے بھائی۔۔۔۔
محاورہ بولا ہو گا بھائی۔۔۔ روؤف بھائی ایسا کہہ ہی نہیں سکتے۔ہاں تو وہ آپ کو وہی کہہ رہے ہیں
ہم نے سوچا بنا بنایا پوائنٹ مارنا اچھا نہیں۔۔۔ لیکن آپ نے رعایت نہیں رکھیہاں تو وہ آپ کو وہی کہہ رہے ہیں
ہم نے سوچا بنا بنایا پوائنٹ مارنا اچھا نہیں۔۔۔ لیکن آپ نے رعایت نہیں رکھی
بہنا آپ کی مرضی ک پر زبر پڑھو یا پیشمحاورہ بولا ہو گا بھائی۔۔۔ روؤف بھائی ایسا کہہ ہی نہیں سکتے۔
لکھ دیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں
یہ نشانہ چوک جانے کا غم ہے کیا روؤف بھائی؟؟؟
بہت نوازش سیما آپا ۔۔۔ آپ کی محبت ہے بسراحل بھائی سچ خمار صاحب یاد آگئیے
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ
خوب ترنم
اہا!!! سچ کہت رہے ہو بھیا ۔۔۔ یوں تو سبھئی بوہت اچھا سنائے ۔۔۔ پر سبھوں پڑھ کر تو مجا ہی آئی گواسبھوں نے
ہنسیں نہیں بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ اب ہمارے پاکستان میں ایسی زبان کہاں کوئی بولتا ہے ۔۔۔ کبھی کبھار سنے کو ملتی ہے تو بزرگوں کی یاد آجاتی ہے ۔۔۔ بڑا لطف آتا ہےاہا!!! سچ کہت رہے ہو بھیا ۔۔۔ یوں تو سبھئی بوہت اچھا سنائے ۔۔۔ پر سبھوں پڑھ کر تو مجا ہی آئی گوا
لیکن ہم تو پیاز کاٹتے ہوئے سب بھول گئے کہ کون سی بات کہاں چھوڑ کر گئے تھے۔۔۔۔ یاد کروائیے تو؟؟؟بہنا آپ کی مرضی ک پر زبر پڑھو یا پیش
لیکن محاورہ بولا ہے۔۔ استغفراللہ آپ کے خلاف بات اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی نہ
آج سے @فہداشرف بھائی ہماری سائیڈ پہ ہیں۔۔۔فہد بھائی نے پھرتی دکھا دی۔۔ پھر میں کیا کہتا
آپ تو ہمیں ٹیگ بھی نہیں کر پاتی ہیں ہم آپ کے سائیڈ کیوں رہیں گے۔آج سے @فہداشرف بھائی ہماری سائیڈ پہ ہیں۔۔۔