گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گلِ حزیں کو ستاتے ہیں یوں بھی سب مل کر
واہ کیا بات ہے۔۔۔۔ مشاعرے میں گُل بھی موجود ہے۔
واہ کیا بات ہے۔۔۔۔ مشاعرے میں گُل بھی موجود ہے۔
عاطف بھائیجن کے نام کی بجائے سٹارز نظر آ رہے ہیں۔۔۔ وہ کون سے والے بھائی ہیں؟
غالباً اردو حروف ہونے کی وجہ سےکس کا نام سنسر ہوا ہے؟
بہت شکریہ تابش بھائعاطف بھائی
تم جن تو نہیں ہو؟؟؟راحل بھائی نے ترنم سے ایک غزل سنائ۔۔۔ بہت زبردست
تماشہ اب اپنا بناتے نہیں ہیں
تیرے غم میں خود کو جلاتے نہیں ہیں
ہوا کو ہے یوں بھی یقیں جیتنے کا
کہ اب ہم دیا ہی جلاتے نہیں ہیں
دل ِ جاں بلب کو سنواروں تو کیونکر
یہاں بھول کربھی وہ آتے نہیں ہیں
نم آنکھوں نے چغلی یہ کی وقتِ رخصت
خوشی سے وہ پھولے سماتے نہیں ہیں
ڈرا ؤ اب تیغ و سنا سے ۔۔۔۔۔۔۔
کٹاتے تو ہیں ہمسر جھکاتے نہیں ہیں
نصیبوں سے ملتا ہے تمغہ یہ راحل
میاں داغِ دل یوں چھپاتے نہیں ہیں
بھتنی ہیں ہمتم جن تو نہیں ہو؟؟؟