سید عاطف علی
لائبریرین
نام بھی لکھا ہوا ہے بھئی ۔ اتنا چھوٹا تو نہیں میں ۔عاطف بھائی آپ کہاں ہیں۔
زیک کی بات سے اندازہ لگاؤ بٹیا ۔
نام بھی لکھا ہوا ہے بھئی ۔ اتنا چھوٹا تو نہیں میں ۔عاطف بھائی آپ کہاں ہیں۔
مل گئے ہیں آپ بھائینام بھی لکھا ہوا ہے بھئی ۔ اتنا چھوٹا تو نہیں میں ۔
زیک کی بات سے اندازہ لگاؤ بٹیا ۔
ؤاہ بھئی گل ، آپ کی کیا بات ہے ۔ شکریہصابرہ آپا کی باری کلام سنانے کی
جی جی آ رہی ہے آواز آپا
جی جی سب سن پا رہے ہیں۔
ایک غزل کے اشعار پیش کر رہی ہیں
ہمیں بے بال و پر رکھا گیا ہے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کای میری آواز آ رہی ہے؟؟؟
سبھی کو ہی آواز کٹی محسوس ہو رہی ہے آپا
آپ مجھے سن پا رہ
ہمیں بے بال و پر رکھا گیا ہے
ہمیں سراسر دربدر رکھا گیا ہے
ہمیں برباد کرنے میں تھے شامل
جنھیں یوں معتبر رکھا گیا ہے
ہوئی ہے آبلہ پائی مقدر
لکیروں میں سفر رکھا گیا ہے
تمہاری ان کہی باتیں سمجھنا
ہمارا درد سر رکھا گیا ہے
تمہیں ہے ناز اپنی خوبیوں پر
ہمیں بھی خوب تر رکھا گیا ہے
یہ کیوں نہ عشق ہم کو داغ دے گا
اسے مثلِ شرر رکھا گیا ہے
اگر ہم کو نہیں رکھا ہے دل میں
بتاؤ پھر کدھر رکھا گیا ہے
تمہاری کج ادائی جھیلنے کو
ہمارا ہی جگر رکھا گیا ہے
کتاب زیست کے ہر اک سبق کو
سمجھ سے بالاتر رکھا گیا ہر
کوئی بھی بات کب چھپتی ہے تم سے
تمہیں کیوں نامہ بر رکھا گیا ہے
ڈبونا ہے ہمارے حوصلوں کو
کنارے پر بھنور رکھا گیا ہے
تمہیں ہم چھین ہی لیں گے
ہماری اداؤں میں ہنر رکھا گیا ہے
ہمیں بے بال و پر رکھا گیا ہے
ہمکیں سراسر دربدر رکھا گیا ہے
شکریہ سس
زبردست صابرہ آپا۔ؤاہ بھئی گل ، آپ کی کیا بات ہے ۔ شکریہ
بٹیا بہت اعلیٰ اپنی آواز کی طر ح خوبصورت ماشاءاللّہ ڈھیروں دعائیںشکریہ سس
کیا بات ہے آپا ۔بہت خوب صابرہ بٹیا بہت اعلیٰ اندازِ بیان.
جیتی رہیے !!!!
بڑے عرصے بعد مشاعرے کا لطف آگیا زوم بھی کیا خوب ہے ماشاء اللّہ ڈاکٹر عاطف کا کلام وانداز دونوں ہی بہت بہترین !!!!!!!کیا بات ہے آپا ۔
کیا کہنے بہت عمدہ !!!!!!زبردست زبردستفغاں ہے خام تیری گر تجھے سودا ہے جلوؤں کا
کہ تو ناواقف رمز ندائے لن ترانی ہے
کفقیہہ شہر کا اب یہ وظیفہ رہ گیا باقی
امیر شہر کی دہلیز پہ بس دم ہلانی ہے