اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سمجھ نہیں پاتے ہیں یا ستاتے ہیں
اللہ میاں کہتے ہیں کہ کسی کو ستانا نہیں چاہئیے۔۔

سمجھ ہی نہیں پاتے۔۔۔ لیکن جب لکھ کر پوسٹ کر دیتے ہیں تو تھوڑی تھوڑی سمجھ آ جاتی ہے۔ مگر پھر اپنا کہا واپس بھی نہیں لے سکتے نا
شاید ہمارے ہی جیسوں کے لئے کہا گیا ہو "پہلے تولو پھر بولو" ہم الٹا کر جاتے ہیں " پہلے بولو پھر تولو"
 
میرا خیال ہے آپ ایک ہی وقت بہت سارے کام اکٹھے کرہی ہوتی ہیں اس لیے بعض و اوقات ایسی سچویشن ہو جاتی ہو گی ورنہ آپ اور سمجھ نہ پائیں قربِ قیامت کی نشانی ہے -----
 
محمد عبدالرؤوف

خورشید بھائی کیا پوچھتے ہیں ان کے بارے میں۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا خیال ہے آپ ایک ہی وقت بہت سارے کام اکٹھے کرہی ہوتی ہیں اس لیے بعض و اوقات ایسی سچویشن ہو جاتی ہو گی ورنہ آپ اور سمجھ نہ پائیں قربِ قیامت کی نشانی ہے -----
دیکھ لیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ ایویں خواہ مخواہ میں ہمیں انڈر اسٹیمیٹ کرتے رہتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جدید کمپیوٹر میں جو بڑی صلاحیت ہوتی ہے اسے کہتے ہیں Parallel processing ان کے دماغ میں وہی چِپ لگی ہوئی ہے
لیکن ہم نے تو کرونا کی ویکسین کروائی ہی نہیں ابھی پھر چپ کیسے لگ گئی ہمارے دماغ میں ؟؟؟
ہے کوئی ڈاکٹر یہاں جو بتا سکے عاطف ملک ۔۔۔ لیکن مشورہ مفت کا ہونا چاہئیے ۔ ہم کوئی بھاری فیس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
پھر تو یہاں پر ظہیر بھائی اور فاخر بھائی کو بھی ٹیگ کرو بھئی وہ بھی ڈاکٹر ہیں
 
لیکن ہم نے تو کرونا کی ویکسین کروائی ہی نہیں ابھی پھر چپ کیسے لگ گئی ہمارے دماغ میں ؟؟؟
ہے کوئی ڈاکٹر یہاں جو بتا سکے عاطف ملک ۔۔۔ لیکن مشورہ مفت کا ہونا چاہئیے ۔ ہم کوئی بھاری فیس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ اللہ میاں کی لگائی چِپ ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو مجھے سمجھ آیا وہ کہ رہے ہیں
آپ یعنی گلِ یاسمین کے کیا کہنے ---
آپ کو نہیں معلوم مگر ہم سمجھتے ہیں روؤف بھائی کو۔۔۔ یہ ہمیں "سنانے" کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ اور اب تو صابرہ امین آپا بھی ان کے ساتھ مل گئی ہیں۔
اشارہ سمجھئیے کیونکہ ڈائریکٹ ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔ وہی اللہ میاں کی کسی کو نہ ستانے والی بات پر جو عمل کرنا ہے

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
:ROFLMAO:
 
Top