ماشاءاللہ ۔۔کافی باذوق ۔۔ادبی معلوم ہوتے ہیں مگر شاید آپ کی کم عمری کا تقاضا ہے کہ کچھ عجلت کا اظہار کر گئے تھوڑی سی تصحیح میری طرف سے بھی اگر کسی بڑے کی کسی ٹائپو یا کسی وجہ سی کوئی لفظ سہو ہو جائے تو بر سرِ محفل کی بجائے اس کے ذاتی مکالمے میں نشاندہی کردیا کریں ۔ امید ہے آپ اتفاق کرینگے دل نہیں کر رہا تو پھر بھی کرلیں کیونکہ اتفاق میں برکت ہوتی ہے ۔۔۔ ۔ ۔آخری شعر کے دوسرے مصرع میں ایک تصحیح کرلیجیے۔
نہیں نہیں اس میں کوئی اعتراض والی بات نہیں۔ سب اسی لڑی میں کروا رہے ہیں تصحیح۔ کیونکہ زیادہ تر بھائی صاحبان کے اشعار پڑھنے کی رفتار ہمارے لکھنے کی رفتار سے زیادہ بھی۔ اور کچھ الفاظ میں شاید نیٹ کا مسئلہ بھی رہا۔ماشاءاللہ ۔۔کافی باذوق ۔۔ادبی معلوم ہوتے ہیں مگر شاید آپ کی کم عمری کا تقاضا ہے کہ کچھ عجلت کا اظہار کر گئے تھوڑی سی تصحیح میری طرف سے بھی اگر کسی بڑے کی کسی ٹائپو یا کسی وجہ سی کوئی لفظ سہو ہو جائے تو بر سرِ محفل کی بجائے اس کے ذاتی مکالمے میں نشاندہی کردیا کریں ۔ امید ہے آپ اتفاق کرینگے دل نہیں کر رہا تو پھر بھی کرلیں کیونکہ اتفاق میں برکت ہوتی ہے ۔۔۔ ۔ ۔مگر یہ رعایت آپ کے لیے نہیں کیوں کہ آپ کو جو صلاح دی جائے گی وہ ہمارے لیے بھی مفید ہو گی۔۔۔۔۔
مہناج میاں بہت خوب ۔۔۔
ابھی اس عمر میں یہ عالم ہے تو ہم سوچ سکتے ہیں
یہ آب و تاب اسی مرحلے پہ ختم نہیں
کوئی چراغ ہے اس آئنے سے باہر بھی
شکریہ منہاج علی کہ آپ نے مشاعرہ میں شرکت کر کے اسے یادگار بنایا۔بہت شکریہ گُلِ سیمیں صاحبہ اس عنایت کا۔
آخری شعر کے دوسرے مصرع میں ایک تصحیح کرلیجیے۔
’’سب کو مہکایا مگر اپنی نمائش نہیں کی‘‘
’اپنے‘ کی بجائے ’ اپنی‘ ہے۔
جزاک اللہ۔
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
بھیا موبائل تو ہے نا! سب کچھ ہو جاتا ہے موبائل سے اب ۔۔۔جی مجھ سے یہ مشاعرہ مس ہوگیا میں ہفتہ کے دن آفس نہیں آیا تھا اور گھر پر کمپیوٹر نہیں ہے۔
شکریہ منہاج علی کہ آپ نے مشاعرہ میں شرکت کر کے اسے یادگار بنایا۔
آپ کے بولنے کے ساتھ ساتھ لکھتے اور پوسٹ کرتے جا رہے تھے تو کچھ نہ کچھ غلطی ہوئی۔ اب تصحیح کر دی ہے۔
ہم گُلِ یاسمیں ہیں۔۔۔
لیکن صابرہ آپا شاعری کرنے کے لئے تو کسی "اُن" کا ہونا ضروری نہیں ہوتا کیا ۔۔۔ ورنہ تو روکھی پھیکی سی نہ ہو گی شاعری۔ایسا ہو سکتا ہے اگر گل بھی شاعری شروع کردیں ۔
بالکل ضروری نہیں ۔ چند اساتذہ کا کلام پڑھو، محبت، نفرت، جدائی، وصال اور دھمال سب سمجھ آ جائے گا ۔ ۔ ہاہاہالیکن صابرہ آپا شاعری کرنے کے لئے تو کسی "اُن" کا ہونا ضروری نہیں ہوتا کیا ۔۔۔ ورنہ تو روکھی پھیکی سی نہ ہو گی شاعری۔
اب بندہ محض اپنے تخیلات کو کہاں تک وسعت دے اور لفظوں میں قید کرے وہ بھی ایسا منظوم کہ الفاظ گنگنانے لگیں۔
نہیں؟؟؟
کیوں اس کی اک نگاہ سے ہوتے ہیں دل اسیر
کچھ تو فریب نظر میرے چارہ گر میں ہے
کسی کا تصور کر کے تو ہم بس یہی لکھ سکتے تھے، لکھ دیا
سرگوشی میں ہم نے اپنا ایک شعر لکھا نا ۔۔۔ ایک کوشش کی۔بالکل ضروری نہیں ۔ چند اساتذہ کا کلام پڑھو، محبت، نفرت، جدائی، وصال اور دھمال سب سمجھ آ جائے گا ۔ ۔ ہاہاہا
ہممم۔۔۔۔ کچھ کچھ سمجھدار ہوتی جا رہی ہولیکن صابرہ آپا شاعری کرنے کے لئے تو کسی "اُن" کا ہونا ضروری نہیں ہوتا کیا ۔۔۔ ورنہ تو روکھی پھیکی سی نہ ہو گی شاعری۔
اب بندہ محض اپنے تخیلات کو کہاں تک وسعت دے اور لفظوں میں قید کرے وہ بھی ایسا منظوم کہ الفاظ گنگنانے لگیں۔
نہیں؟؟؟
کیوں اس کی اک نگاہ سے ہوتے ہیں دل اسیر
کچھ تو فریب نظر میرے چارہ گر میں ہے
کسی کا تصور کر کے تو ہم بس یہی لکھ سکتے تھے، لکھ دیا
بھئی بہت خوب ۔ ہم سمجھے بونگی ماری ہے ۔سرگوشی میں ہم نے اپنا ایک شعر لکھا نا ۔۔۔ ایک کوشش کی۔
اس کے بارے میں تو رائے ہی نہیں دیا۔۔۔ اب اور کیا لکھیں گے ہم
عرض کیا ہے
کیوں اس کی اک نگاہ سے ہوتے ہیں دل اسیر
کچھ تو فریب نظر میرے چارہ گر میں ہے
لیکن صابرہ آپا شاعری کرنے کے لئے تو کسی "اُن" کا ہونا ضروری نہیں ہوتا کیا ۔۔۔ ورنہ تو روکھی پھیکی سی نہ ہو گی شاعری۔
اب بندہ محض اپنے تخیلات کو کہاں تک وسعت دے اور لفظوں میں قید کرے وہ بھی ایسا منظوم کہ الفاظ گنگنانے لگیں۔
نہیں؟؟؟
کیوں اس کی اک نگاہ سے ہوتے ہیں دل اسیر
کچھ تو فریب نظر میرے چارہ گر میں ہے
کسی کا تصور کر کے تو ہم بس یہی لکھ سکتے تھے، لکھ دیا
جو اسیر کر رہا ہے وہ چارہ گر کیسے ہو گا صیاد کہو نا!!!کیوں اس کی اک نگاہ سے ہوتے ہیں دل اسیر
کچھ تو فریب نظر میرے چارہ گر میں ہے
وزن کا حساب کتاب تو بعد میں ہو گا پہلے مضمون سیدھا کر لوجو اسیر کر رہا ہے وہ چارہ گر کیسے ہو گا صیاد کہو نا!!!
پیش ہے ۔۔۔۔۔"ان" میں الف کے نیچے زیر ہے یا الف پر پیش
مطلب غیر موجود جدا فوت شدہ وغیرہ یعنی جو سامنے ہو اس پہ شاعری نہیں ہو سکتیپیش ہے ۔۔۔۔۔
ایویں صیاد۔۔۔ ہم کوئی بلبل ہیں کیا جو ہمیں وہ اسیر کرنے لگیں؟جو اسیر کر رہا ہے وہ چارہ گر کیسے ہو گا صیاد کہو نا!!!