گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہائے صابرہ آپا کس گھڑی ہمیں شعر لکھنے کا بولا۔۔۔مطلب غیر موجود جدا فوت شدہ وغیرہ یعنی جو سامنے ہو اس پہ شاعری نہیں ہو سکتی
ہاں ہاں غیر موجود۔۔۔۔ مگر جدا نہیں۔
صابرہ امین آپا۔۔۔ یہ شاعری تو دل کے بھید کھولتی ہے۔۔۔
ہائے صابرہ آپا کس گھڑی ہمیں شعر لکھنے کا بولا۔۔۔مطلب غیر موجود جدا فوت شدہ وغیرہ یعنی جو سامنے ہو اس پہ شاعری نہیں ہو سکتی
چونکہ ہماری کوئی کل سیدھی نہیں ، ہمارا مضمون بھی سیدھا نہیں ہو گا۔وزن کا حساب کتاب تو بعد میں ہو گا پہلے مضمون سیدھا کر لو
مضمون تو ہم سیدھا کرا ہی لیں گے پہلے آپ مکالمے میں تشریف لائیں ناچونکہ ہماری کوئی کل سیدھی نہیں ، ہمارا مضمون بھی سیدھا نہیں ہو گا۔
ہمیں نہیں آنا۔۔۔ وہاں آپ اور صابرہ آپا مل کر ہمیں سیدھا کرنے کی کوشش میں ہیں۔۔۔ یہاں کوئی تو خیرخواہ ہو گا جو ہمیں چھڑوا دے گا اس "بیگار " سے۔۔۔ کاہے کو ہمیں اس جرم کی سزا دے رہے ہیں رووؤف بھائی اور صابرہ آپا جو ہم نے کیا ہی نہیں۔مضمون تو ہم سیدھا کرا ہی لیں گے پہلے آپ مکالمے میں تشریف لائیں نا
پلییییز پیاری بہن آ جاو ناہمیں نہیں آنا۔۔۔ وہاں آپ اور صابرہ آپا مل کر ہمیں سیدھا کرنے کی کوشش میں ہیں۔۔۔ یہاں کوئی تو خیرخواہ ہو گا جو ہمیں چھڑوا دے گا اس "بیگار " سے۔۔۔ کاہے کو ہمیں اس جرم کی سزا دے رہے ہیں رووٖ بھائی اور صابرہ آپا جو ہم نے کیا ہی نہیں۔
ایک تجویز: یہ ویڈیو اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی محفلین ایک “ہائی لائٹس” سٹائل کم دورانیہ کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دے۔
الگ الگ ہوئی ہر شاعر کی تو پھر مشاعرہ تو نہیں لگے گا نا۔۔یا ہر شاعر کی الگ الگ ویڈیو؟
مکمل ویڈیو بھی رہنی چاہیئے لیکن دورانیہ بہت زیادہ ہے لہذا مزید ویڈیوز ہوں تو اچھا رہے گاالگ الگ ہوئی ہر شاعر کی تو پھر مشاعرہ تو نہیں لگے گا نا۔۔
البتہ کوئی دورانیہ کم کر سکے تو بہتر۔ لیکن سب کا کلام مکمل رہنا چاہئیے۔
ہم نے البتہ مکمل ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔۔۔ کانٹ چھانٹ سے پہلے ہی۔ ہمارے لئے تو اس کا ایک ایک لمحہ یادگار اور دیکھنے کے قابل ہے۔
"کوئی محفلین" ہی یہ بار مشقت اٹھائے ... ہم تو اپنے حصے کا کام کرچکےایک تجویز: یہ ویڈیو اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی محفلین ایک “ہائی لائٹس” سٹائل کم دورانیہ کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دے۔
اگر صرف کلام سنانے کو شامل کیا جائے تو دورانیہ کیا ہو گا؟
یا ہر شاعر کی الگ الگ ویڈیو؟
ہم کر تو لیں ایڈیٹنگ۔۔۔۔ مگر کہیں "ٹک" کر بیٹھیں تب نا۔۔۔مکمل ویڈیو بھی رہنی چاہیئے لیکن دورانیہ بہت زیادہ ہے لہذا مزید ویڈیوز ہوں تو اچھا رہے گا
جی بالکل۔۔۔ شروع والے جن میں مائیک وغیرہ کی سیٹنگ بارے بات ہو رہی ، اس کے علاوہ تو سب صحیح ہے۔ ہاں اگر کوئی پروفیشنل اسے "شاہکار " بنا دے تو بہت زبردست رہے گا۔"کوئی محفلین" ہی یہ بار مشقت اٹھائے ... ہم تو اپنے حصے کا کام کرچکے
ویسے شروع کے پچیس منٹ ہی اضافی ہیں، اس کے بعد درمیان میں زیادہ گفتگو نہیں.
ہائی لائٹس کی لمبائی کم ہو گی تو وہ آسانی سے دیکھی اور شیئر کی جا سکیں گی۔ انتہائی لمبی ویڈیو کم ہی لوگ دیکھتے ہیں۔الگ الگ ہوئی ہر شاعر کی تو پھر مشاعرہ تو نہیں لگے گا نا۔۔
جی بھائی ہم آپ کا نقطہ نظر سمجھ گئے ہیں۔ کیونکہ یوٹیوب پر ہے تو باقی دیکھنے کو کیا لینا دوسری باتوں سے۔ لیکن محفلین چونکہ سب شعراء سے کسی نہ کسی حوالہ سے واقف ہیں تو وہ کم از کم ایک بار تو ضرور دیکھنا چاہیں گے مکمل ویڈیو۔ کچھ ہماری طرح تین بار بھی۔۔۔ کہ کوئی بات رہ نہ گئی ہو جو سن نہ پائے۔ہائی لائٹس کی لمبائی کم ہو گی تو وہ آسانی سے دیکھی اور شیئر کی جا سکیں گی۔ انتہائی لمبی ویڈیو کم ہی لوگ دیکھتے ہیں۔
بیسٹ سیڈ پوئٹری کا عنوان کیا لوگوں کو اٹریکٹ کرنے کے لئے ہو گا نا۔۔۔ کیونکہ سیڈ تو ہر گز نہ تھا مشاعرہ۔۔۔۔ بہت خوبصورت انداز میں ہوا مشاعرہ۔بیک گراؤنڈ میں "سیڈ میوزک" بھی ہونا چاہیے اور ٹائٹل ہو "بیسٹ سیڈ اردو پوئٹری"
مقصد اس مشاعرہ کو محفل کے علاوہ بھی مشہور اور وائرل کرنا ہے۔جی بھائی ہم آپ کا نقطہ نظر سمجھ گئے ہیں۔ کیونکہ یوٹیوب پر ہے تو باقی دیکھنے کو کیا لینا دوسری باتوں سے۔ لیکن محفلین چونکہ سب شعراء سے کسی نہ کسی حوالہ سے واقف ہیں تو وہ کم از کم ایک بار تو ضرور دیکھنا چاہیں گے مکمل ویڈیو۔ کچھ ہماری طرح تین بار بھی۔۔۔ کہ کوئی بات رہ نہ گئی ہو جو سن نہ پائے۔
بیسٹ سیڈ پوئٹری کا عنوان کیا لوگوں کو اٹریکٹ کرنے کے لئے ہو گا نا۔۔۔ کیونکہ سیڈ تو ہر گز نہ تھا مشاعرہ۔۔۔۔ بہت خوبصورت انداز میں ہوا مشاعرہ۔
ایک بار پھر آپ کی کامیاب کوشش کے لئے بہت سارا خلوص بھرا شکریہ راحل بھائی۔
بالکل بھائی زبردست آئیڈیا ہے۔ اس طرح محفل کی پبلسٹی بھی ہو جائے گی اور مختلف دورانیہ کی ویڈیوز بھی دیکھنے کو ملیں گی۔مقصد اس مشاعرہ کو محفل کے علاوہ بھی مشہور اور وائرل کرنا ہے۔
ایک ہائی لائٹ ویڈیو تمام شعراء کے مطلع کی ہو سکتی ہے۔
ان تمام ویڈیوز میں مکمل مشاعرے کی ویڈیو کا کلک ایبل لنک دیا جا سکتا ہے۔
پھر تمام لوگ ہائی لائٹ ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Urdu poetry has gone to seedبیک گراؤنڈ میں "سیڈ میوزک" بھی ہونا چاہیے اور ٹائٹل ہو "بیسٹ سیڈ اردو پوئٹری"
اسی لئے تو آپ کے ذمہ لگایا ہےمحنت طلب کام ہے۔۔۔ مگر نتائج اچھے ملنے کی توقع ہے۔