دلاور خان
لائبریرین
مجھے نہیں پتہ، میں نے بھی نام کے ساتھ لائبریرین نہیں لکھوانااوئی۔۔۔ میرے کو پڑنے والی ہیں دو سعود بھائی سے۔۔ کہ خود تو کرتی نہیں۔۔ باقیوں کو بھی نہیں کرنے دے رہی۔۔
مجھے نہیں پتہ، میں نے بھی نام کے ساتھ لائبریرین نہیں لکھوانااوئی۔۔۔ میرے کو پڑنے والی ہیں دو سعود بھائی سے۔۔ کہ خود تو کرتی نہیں۔۔ باقیوں کو بھی نہیں کرنے دے رہی۔۔
لائبریری میں آنے کا میرا ارادہ ڈانواڈول ہورہا ہے
دلاور خان لائبریرین!
مسکان پری، اب آپ سے تو شہزادے سرکار ہی پوچھیں گے۔اوئی۔۔۔ میرے کو پڑنے والی ہیں دو سعود بھائی سے۔۔ کہ خود تو کرتی نہیں۔۔ باقیوں کو بھی نہیں کرنے دے رہی۔۔
اب کچه نہیں ہو سکتا بهیامجھے نہیں پتہ، میں نے بھی نام کے ساتھ لائبریرین نہیں لکھوانا
ڈے کے اتنا مقدس نہیں کہ مقدس کی جگہ لے سکےدلاور بھائی ۔۔۔ !
آپ مقدس کی جگہ سنبھال لیجے۔ اور باقی سب کی طرح تھوڑا بہت ٹائپ کرکے "نام" کما لیجے۔
مقدس کے نام کے ساتھ بس اعزازی طور پر ہی سہی لیکن لائبریرین لگادیں تو ہم بھی تیار ہیںدلاور خان لائبریرین!
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔۔ ویسے آپ کیوں نہیں کرتے تهوڑا بہت ٹائپ احمد بهیادلاور بھائی ۔۔۔ !
آپ مقدس کی جگہ سنبھال لیجے۔ اور باقی سب کی طرح تھوڑا بہت ٹائپ کرکے "نام" کما لیجے۔
یہ ہوئی ناں باتدلاور خان لائبریرین!
ویری فنی بهیا۔۔۔ آپ یقینا بہت زیادہ کام کر سکیں گے انشاءاللہڈے کے اتنا مقدس نہیں کہ مقدس کی جگہ لے سکے
ہونے کو کیا نہیں ہوسکتا آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین لگ جائے بدلے میں آپ کے حصے کا کام کرنا میری ذمہ داریاب کچه نہیں ہو سکتا بهیا
فنی لوگ زیادہ کام نہیں کرتےویری فنی بهیا۔۔۔ آپ یقینا بہت زیادہ کام کر سکیں گے انشاءاللہ
ہی ہی ہی ہی۔۔۔ وہ تو اور خوش ہوں گے کہ ان کے لیے ایکسٹرا ٹائممسکان پری، اب آپ سے تو شہزادے سرکار ہی پوچھیں گے۔
جیہ بہن درگزر کریں گی ۔۔عمر بھائی !
دیکھ لیجے۔ کہیں مذاق میں دیا گیا یہ گرین سگنل کسی "مزاحیہ تصادم" کا سبب نہ بن جائے۔
اوہو نہیں ناں۔۔۔۔۔ میں ذرا الٹی کهوپڑی کی ہوں۔۔۔ پهر میں نے کام کرنے لگ جانا ہے اور جو میں کرنا نہیں چاہتیہونے کو کیا نہیں ہوسکتا آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین لگ جائے بدلے میں آپ کے حصے کا کام کرنا میری ذمہ داری
طلحہ سے شکایت کردینی ہے آپ کی۔ پھر اس نے بالکل بھی کام نہیں کرنے دینااوہو نہیں ناں۔۔۔ ۔۔ میں ذرا الٹی کهوپڑی کی ہوں۔۔۔ پهر میں نے کام کرنے لگ جانا ہے اور جو میں کرنا نہیں چاہتی
ویسے آپ کیوں نہیں کرتے تهوڑا بہت ٹائپ احمد بهیا
ہی ہی ہی ہیطلحہ سے شکایت کردینی ہے آپ کی۔ پھر اس نے بالکل بھی کام نہیں کرنے دینا
پھر ڈن ہے نہ؟ہی ہی ہی ہی
احمد بھیا۔۔۔۔ اگر میں ہوتی ناں پہلے والی تو آپ کا یہ ایسکیوز نامنظور کر کے آپ کو لائبریرین بنا چکی ہوتیابھی کر دیتے ہیں۔
"تھوڑا بہت"
ویسے کبھی کبھی خیال تو آتا ہے کہ ہم بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوا لیں لیکن پھر اپنے معمولات سے خوف آتا ہے۔ یعنی کبھی بالکل فارغ اور کبھی ایسی مصروفیت کے محفل میں جھانکنا بھی بامشکل ہو پاتا ہے۔ یہ الگ بات کہ ہم محفل میں جھانکے بنا رہ نہیں سکتے۔