دلاور خان
لائبریرین
ببائےےےمیں چلی اب دوبارہ سونے کیونکہ چوں چوں اب سو چکا ہے۔۔۔ بائس ٹالکنگ ٹو یو بھیاززز۔۔ پھر ملتے ہیں تھوڑی دیر میں۔۔
ببائےےےمیں چلی اب دوبارہ سونے کیونکہ چوں چوں اب سو چکا ہے۔۔۔ بائس ٹالکنگ ٹو یو بھیاززز۔۔ پھر ملتے ہیں تھوڑی دیر میں۔۔
لائبریرین تو آپ بن چکے ناں بھائی، مبارک ہو
تھوڑی سی معلومات مل سکتی ہیں لائبریری کی
لائبریری میں کل کتنے اراکین ہیں
کام کا طریقہ کار کیا ہے
باس کون ہے
اب تک کتنا کام ہوچکا ہے
آگے کیا پراجیکٹ ہیں
کیا کسی اور سے مل سکتی ہیں یہ معلومات؟
قیصرانی عائشہ عزیز سیدہ شگفتہ
مقدس باس ہے تو میں کام کرنے کو تیار ہوں ٹائپنگ کالائبریرین تو آپ بن چکے ناں بھائی، مبارک ہو
کل تعدادتو نہیں معلوم لیکن کافی لوگ ہیں جن میں سے سارے ٹائپ نہیں کرتے ، کچھ پروف ریڈنگ وغیرہ کا کام بھی کرتے ہیں۔
باس شگفتہ آپی اور مقدس آپی ہیں ۔ کبھی کبھی یہ لوگ غائب ہو جاتے ہیں لیکن پھر واپس آ جاتے ہیں
کافی زیادہ! کیا آپ نے اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری نہیں دیکھی؟
ابھی ایک بک پر کام ہو رہا ہے ناں سوانح عمری فردوسی ۔۔ سیدہ شگفتہ آپی آتی ہیں تو آپ کو بھی ٹائپنگ کام کام دیں گی۔
اگر آپ پروف ریڈنگ میں ہیلپ کر سکتے ہیں تو بھی ضرور بتائیے گا۔
وہ باس ہیں لیکن ابھی ہم ان کو کام نہیں کرنے دیں گے ۔ ابھی یہ کام شگفتہ آپی کر رہی ہیںمقدس باس ہے تو میں کام کرنے کو تیار ہوں ٹائپنگ کا
باس کام کرنے کے لیے نہیں ہوتے کام کروانے کے لیے ہوتے ہیں اور میں ہوں نہ کام کرنے کووہ باس ہیں لیکن ابھی ہم ان کو کام نہیں کرنے دیں گے ۔ ابھی یہ کام شگفتہ آپی کر رہی ہیں
بُلایا آپ نے؟اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔
اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
یہ کام نہیں کریں گے، دیکھ لو خود ہی کہہ رہے ہیںباس کام کرنے کے لیے نہیں ہوتے کام کروانے کے لیے ہوتے ہیں اور میں ہوں نہ کام کرنے کو
"نہ" پر نظر رہتی ہے آپ کی بسیہ کام نہیں کریں گے، دیکھ لو خود ہی کہہ رہے ہیں
تو آپ "نہ" نہ لکھا کریں نا"نہ" پر نظر رہتی ہے آپ کی بس
لیکن باس ہونا بھی ایک کام ہے ناں بھیا، آپ کو بہت سی چیزیں دیکھنا پڑتی ہیںباس کام کرنے کے لیے نہیں ہوتے کام کروانے کے لیے ہوتے ہیں اور میں ہوں نہ کام کرنے کو
بُلایا آپ نے؟
اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
پتا نہیں۔۔۔جی۔۔۔ !
اس سوال کا جواب دیجے۔
پتا نہیں۔۔۔
تو آپ "نہ" نہ لکھا کریں نا
بھیا میرےیہاں آپ خود نفی کررہی ہیں
ہاں تو باتوں کی جلیبیاں ڈالنا کوئی اچھی بات تو نہیں نہ ہوتیاتنا "صاف جواب" تو ڈاکٹر لوگ بھی نہیں دیتے ہیں۔
چلیں نہ کی جگہ ہم نا لکھ دیا کریں گےبھیا میرے
غلطی کا بتا رہی ہوں۔
اور بندی کوہاں تو باتوں کی جلیبیاں ڈالنا کوئی اچھی بات تو نہیں نہ ہوتی
بندے کو صاف گو ہونا چاہئیے۔
بندی کو سٹریٹ فارورڈ۔اور بندی کو
اردو میں یعنی منہ پھٹبندی کو سٹریٹ فارورڈ۔