مقدس
لائبریرین
کوئی نہیں بھیا۔۔۔۔پھر ڈن ہے نہ؟
کوئی نہیں بھیا۔۔۔۔پھر ڈن ہے نہ؟
اور ڈیل کینسل ہوگئیکوئی نہیں بھیا۔۔۔ ۔
اور ڈیل کینسل ہوگئی
احمد بھیا۔۔۔ ۔ اگر میں ہوتی ناں پہلے والی تو آپ کا یہ ایسکیوز نامنظور کر کے آپ کو لائبریرین بنا چکی ہوتی
تھوڑی سی معلومات مل سکتی ہیں لائبریری کیشاید اسی لئے کہا جاتا ہے کہ انسان کو شکر کا پہلو تلاشنا چاہیے۔
ویسے لائبریرین بننا تو زیادہ مشکل کام نہیں ہے لیکن "فعال لائبریرین" بننا بڑا مشکل کام ہے ۔ پھر اگر لائبریرین زیادہ ہوں اور کام کم ہو تو کام کی اوسط شرح بہت ہی کم ہو جاتی ہے جو کہ اچھی بات نہیں لگتی۔
اور ڈیل کینسل ہوگئی
میں ذرا الٹی کهوپڑی کی ہوں۔۔۔
ایک اور بہانہ۔۔۔ احمد بھیا کی بہانے کی پوٹلی سےشاید اسی لئے کہا جاتا ہے کہ انسان کو شکر کا پہلو تلاشنا چاہیے۔
ویسے لائبریرین بننا تو زیادہ مشکل کام نہیں ہے لیکن "فعال لائبریرین" بننا بڑا مشکل کام ہے ۔ پھر اگر لائبریرین زیادہ ہوں اور کام کم ہو تو کام کی اوسط شرح بہت ہی کم ہو جاتی ہے جو کہ اچھی بات نہیں لگتی۔
منے میاں سے سیدھی کردینا ہے اس الٹی کھوپڑی کودلاور بھائی ! پھر سے سوچ لیجے خاص طور پر اس اقتباس کی روشنی میں۔
دلاور بھائی ! پھر سے سوچ لیجے خاص طور پر اس اقتباس کی روشنی میں۔
وہ تو آلریڈی کر رہا ہے بھیامنے میاں سے سیدھی کردینا ہے اس الٹی کھوپڑی کو
اچھا کررہا ہےوہ تو آلریڈی کر رہا ہے بھیا
پھر تو ان سے ایک غزل کی فرمائش کرنی چاہیےہاہاہا اور شاعر تو ہوتے ہیں بہانےباز ہیں۔۔۔ کیا کیا بہانے نہیں کرتے اپنی شاعری میں اور ہمارے احمد بھیا بھی شاعر ہوتے ہیں
اوئی نہیں ناں۔۔۔۔۔ آپ کو پتا ہے شاعر حضرات کا اسٹاپ بٹن خراب ہوتا ہےپھر تو ان سے ایک غزل کی فرمائش کرنی چاہیے
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔اوئی نہیں ناں۔۔۔ ۔۔ آپ کو پتا ہے شاعر حضرات کا اسٹاپ بٹن خراب ہوتا ہے
جس طرح شاعروں کی پوٹلی میں ہوتا ہے خزانہ
احمد بھائی کے پاس موجود ہے ہر روز نیا بہانہ
ہاہاہا اور شاعر تو ہوتے ہیں بہانےباز ہیں۔۔۔ کیا کیا بہانے نہیں کرتے اپنی شاعری میں اور ہمارے احمد بھیا بھی شاعر ہوتے ہیں
اوئی نہیں ناں۔۔۔ ۔۔ آپ کو پتا ہے شاعر حضرات کا اسٹاپ بٹن خراب ہوتا ہے