اس بابت عائشہ عزیز ہی کچھ بہتر بتا سکتی ہیںاردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔
اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
کیا "و" پر زبر ہے؟
جی جو اراکین ہیں۔ ان میں سے ایک تو یہ خاکسار بھی ہے۔ لیکن مجھے لائبریری کی کسی بھی بات کا نہ پوچھیں۔۔۔ کیوں کہ مجھے پتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔
اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
کچھ کچھ "جہازی" اثر لگ رہا ہےکیا "و" پر زبر ہے؟
بھیا ایک تو شگفتہ آپی نے بک شروع کی ہے ناں جس کا نام سوانح عمری فردوسی ، اس پر کام ہو رہا ہےاردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔
اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
آپ کو کیوں نہیں کچھ پتا ، بتائیں ناں ذرا!جی جو اراکین ہیں۔ ان میں سے ایک تو یہ خاکسار بھی ہے۔ لیکن مجھے لائبریری کی کسی بھی بات کا نہ پوچھیں۔۔۔ کیوں کہ مجھے پتا ہی نہیں ہے۔۔۔ ۔
البتہ مانو گڑیا کے ساتھ ساتھ بڑے ڈان شاید کچھ رہنمائی کر سکیں۔
میں نے تو نور اللغات کے پروف ریڈنگ کے لئے حامی بھری ہے. دیکھتے ہیں کب گرین سگنل ملتا ہے
اردو محفل میں بہت سے اراکین لائبریرین ہیں تو سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ آج کل لائبریری میں کون کون سے پروجیکٹ زیرِ تکمیل ہیں۔
اور کیا ہر سہ ماہی یا ششماہی کے بعد لائبریری کی پیش رفت کی بابت محفلین کو مطلع کیا جا سکتا ہے۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔۔۔ ویلے پھرتے رہتے ہیں
ڈی کے بھیا۔۔۔۔ میں تو خود بھی لائبریرین نہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
واقعی آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین نہیں لکھا۔ لیکن میں پڑرہا تھا کہ لائبریری میں آپ نے بہت کام کیا ہےڈی کے بھیا۔۔۔ ۔ میں تو خود بھی لائبریرین نہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
ایسا کوئی خاص کام نہیں کیا بھائی۔۔۔ باقی سب کی طرح تھوڑا بہت ٹائپ کر لیا کرتی تھی۔۔۔ اب تو فرصت ہی نہیں۔۔ اس لیے لائبریری میری ترجیحات میں دور دور دکھائی نہیں دے رہیواقعی آپ کے نام کے ساتھ لائبریرین نہیں لکھا۔ لیکن میں پڑرہا تھا کہ لائبریری میں آپ نے بہت کام کیا ہے
لائبریری میں آنے کا میرا ارادہ ڈانواڈول ہورہا ہےایسا کوئی خاص کام نہیں کیا بھائی۔۔۔ باقی سب کی طرح تھوڑا بہت ٹائپ کر لیا کرتی تھی۔۔۔ اب تو فرصت ہی نہیں۔۔ اس لیے لائبریری میری ترجیحات میں دور دور دکھائی نہیں دے رہی
اوئی۔۔۔ میرے کو پڑنے والی ہیں دو سعود بھائی سے۔۔ کہ خود تو کرتی نہیں۔۔ باقیوں کو بھی نہیں کرنے دے رہی۔۔لائبریری میں آنے کا میرا ارادہ ڈانواڈول ہورہا ہے