عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جو ٹک دے یا ٹوک دے وہ ٹوکہ کہلاتا ہے۔۔۔
کیوں عبدالقیوم چوہدری صاحب
آپ چارہ ذرا کم کاٹ کر لائیے، ورنہ چارہ سازی کرتے کرتے ہم سب چارہ گروں کی کسی بڑے ٹوکے والے سے چارہ گری ہو جانی ہےواہ کیا کہنے جناب کس سلیقے سے آپ نے چارہ سازی کا چارا کر ڈالا