اردو محفل (میری نظر میں)

مدرس

محفلین
احسا س تنگ دلی ختم کرنے اور فریش ہو نے کی بیٹھک
کھلی کتاب کے ساتھ پڑھانے والے کی بھی موجودگی کی جگہ یعنی درسگاہ
اہل ہمت کے ساتھ کا احساس
محبین کی جماعت
بے لوث خدمت گاروں جماعت
اپنائیت کا احساس
 

خوشی

محفلین
اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ایک سال میں چھ چھ، آٹھ آٹھ، دس دس ہزار پیغام بھیجنے والے، خوشی کے مارے کارکن، سارا وقت، اسکی تعمیر کی بجائے، گپ شپ اور کھیل کھیل ہی میں ضائع کر دیتے ہیں!



کسی کی دل آزاری بھی تو نہیں کرتے اور مومن کا یہی شیوہ ھے کہ وہ کسی کا دل نہ دکھائے اپنی کڑوی کسیلی باتوں سے:)
 

فرذوق احمد

محفلین
واہ جی واہ کیا خوبصورت بات کی ہے ۔۔بہت صحیح فرمایا بہنا آپ نے ،، بندہ بہت سے نیک کام نہیں کرتا مگر کم ازکم اپنا رویہ تو ٹھیک رکھے
 
Top