ہممممممممم جی یہ تو آپ نے ٹھیک فرمایا ہے ویسے پتہ ہے اتنے فارغ ہیں کے وقت ہی نہیں ملتاہے جب وقت نہیںہوتا تو محفل میں آ جاتے ہیں اور جب وقت ہوتا ہے تو کام شام کرتے ہیں آٹا بھی تو کمانا ہے نا آپی جی"
وقت بہت زیادہ کو کیا سمجوں آپ اپنی شاعری کے روگ، سوگ سے باہر نکلیں اور سب سے بات چیت کریں تو سب کا پتہ بھی لگے نا
جزاک اللہ اتنی اچھی دعا کا
اللہ آپکو بھی ہمیشہ خوش رکھے ۔ ثم آمین ن ن ن ن ن ن ن
ہممممممممم جی یہ تو آپ نے ٹھیک فرمایا ہے ویسے پتہ ہے اتنے فارغ ہیں کے وقت ہی نہیں ملتاہے جب وقت نہیںہوتا تو محفل میں آ جاتے ہیں اور جب وقت ہوتا ہے تو کام شام کرتے ہیں آٹا بھی تو کمانا ہے نا آپی جی
(خرم صاحب۔۔ جس طرح آٹا گنوایا اور گُن وایا جاتا ہے ویسے ہی کمایا اور کم آیا جاتا ہے۔۔جب سے سلطنت ہاتھ سے گئی ہے یہ ایسی ہی باتیں کر رہے ہیں۔
آٹا کمانے کی حد تک تو ٹھیک ہے کہیں گوندنے نہ بیٹھ جائیے گا۔
آٹااااااااااااااااااااااا ہم نے تو کو دال روٹی کا سنا تھا
جب سے سلطنت ہاتھ سے گئی ہے یہ ایسی ہی باتیں کر رہے ہیں۔
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
(خرم صاحب۔۔ جس طرح آٹا گنوایا اور گُن وایا جاتا ہے ویسے ہی کمایا اور کم آیا جاتا ہے۔۔
امید ہےتشفی ہوگئی ہوگی۔۔۔)
ناظمِ شہر ِ سخن ۔۔ شمشاد "کمال" صاحب
یہ گئے دنوں کا ملال ہے ۔۔ مجھے کیا غرض ہے "نشات" سے۔۔
ویسے ۔۔کوئی دن دور نہیں ۔۔
جب ہم پھر سے سلطنتِ مغلیہ کے سلاطین کے سے کرّوفر کا اظہار کریں گے۔
اور آپ ہاتھ باندھے ۔۔ کھ کھ کھی کھی کھی۔۔۔(بس زراخواب کی دیوی مہربان ہوجائے )[/FONT]