نیرنگ خیال
لائبریرین
بڑے لوگوں کا آغاز چھوٹے ناموں سے۔۔۔ چلیں خیر ایسے ہی سہی۔۔۔ ذرا صبر کرنا پڑے گا۔بھائی جان ! اب میں نے سوچا بڑے بڑے لوگوں کو بلا کر نشست سمیٹی جائے اور آپ ہی ہاتھ لگے تو ہم نے اس دور کی بسم اللہ آپ سے ہی کر ڈالی ۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے لوگوں کا آغاز چھوٹے ناموں سے۔۔۔ چلیں خیر ایسے ہی سہی۔۔۔ ذرا صبر کرنا پڑے گا۔بھائی جان ! اب میں نے سوچا بڑے بڑے لوگوں کو بلا کر نشست سمیٹی جائے اور آپ ہی ہاتھ لگے تو ہم نے اس دور کی بسم اللہ آپ سے ہی کر ڈالی ۔۔۔۔۔۔۔۔
صبر اس محفل کا پہلا سبق ہوتا ہے نا بھائی تو فکر نہ کریں ، اور انکساری اچھا اسلوب ہے مگر میرے لیئے آپ کا نام بہت معتبر ہےبڑے لوگوں کا آغاز چھوٹے ناموں سے۔۔۔ چلیں خیر ایسے ہی سہی۔۔۔ ذرا صبر کرنا پڑے گا۔
شاد رہو۔۔۔صبر اس محفل کا پہلا سبق ہوتا ہے نا بھائی تو فکر نہ کریں ، اور انکساری اچھا اسلوب ہے مگر میرے لیئے آپ کا نام بہت معتبر ہے
سر آپ سے تعریف پا کر یہ خوشی دوگنی سے بھی تگنی ہوگئی۔ بہت بہت شکریہشیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر) از قلم نیرنگ خیال
یہ تو الٹ کا الٹ ہو گیا، صاحب۔ آپ تو خود اچھے خاصے شیف نکلے (چائے خود بنا لیتے ہیں) بس ذرا کمر کو بستر سے الگ کرنا سیکھ لیجئے اس پر ’’رڈ‘‘ کا اضافہ ہو جائے گا! ’’شیفرڈ‘‘ ۔ پھر ہماری مرضی بھیا، شیف سے نانبائی، زہرہ بائی بن سکتا ہے، نائی بن سکتا ہے تو شیفرڈ میں تو دو حرف اور بھی ہیں، وہاں تو بہت کچھ اور بھی بن سکتا ہے۔ ہاں ایک کام کرنا پڑے گا! اپنے ’’موٹا بھائی‘‘ کو پیراڈائز فال کے سفر پر روانہ کر دیجئے، غباروں والا گھر وہ لڑکا ڈھنڈ دے گا، ان کو۔ پھر آپ کی آزادیء بستر نوازی میں کوئی بھی مخل نہیں ہو گا۔ حتٰی کہ فضلو بھی نہیں!
بس اب آنکھیں کھولئے اور اپنی بھیڑوں کی خبر لیجئے۔ اس عزم کے ساتھ کہ شیفرڈ کوئی معمولی جاب نہیں ہے! سچ مچ!! اس کا سلسلہ بہت اوپر تک جاتا ہے اگر کوئی شبانی کا صحیح مفہوم جان لے۔
اگر کوئی شعیب آئے میسرسطور بالا فی البدیہہ سرزد ہو گئیں، راہوارِ قلم کو روکا نہیں۔ آپ نے بہت عمدہ لکھا ہے۔ تبھی تو الٹ کا الٹ ہو گیا۔ خوش رہئے گا۔
شبانی سے کلیمی دو قدم ہے
۔۔۔۔
بہت مشکور ہوں استاد محترم۔ آپ کی رائے نے حقیقت میں ذرے کو نوازا۔۔۔حاتم راجپوت ۔۔ آپ کا سو کا نوٹ بہت قیمتی ہے، صاحب!
صاحب۔۔۔ یعنی آپ ابھی بھی غیریت پر آمادہ ہیں۔اور ایک ہم ہیں جن کی بھیا کہتے کہتے زبان سوکھتی ہے۔حاتم راجپوت صاحب۔ بہت خوبصورت تحریر لکھی ہے۔ اعلیٰ
دراصل اس دھاگے کے تقاضے نبھاہنے کی کوشش تھی۔ وگرنہ آپ کو تو معلوم ہے کہ ہم بھائی بھی اضافی سمجھتے ہیں۔ آپ تو ہم سے ویسے بھی چھوٹے ہیں۔صاحب۔۔۔ یعنی آپ ابھی بھی غیریت پر آمادہ ہیں۔اور ایک ہم ہیں جن کی بھیا کہتے کہتے زبان سوکھتی ہے۔
لیکن پھر بھی اپنی قیمتی رائے سے نوازنے کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔
معلوماتی ۔ دوستانہ ۔ برادرانہ ۔ ۔ ۔ ۔دراصل اس دھاگے کے تقاضے نبھاہنے کی کوشش تھی۔ وگرنہ آپ کو تو معلوم ہے کہ ہم بھائی بھی اضافی سمجھتے ہیں۔ آپ تو ہم سے ویسے بھی چھوٹے ہیں۔
ابھی آپ نے اس کے نقصانات کا نہیں سوچا۔۔۔معلوماتی ۔ دوستانہ ۔ برادرانہ ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے ایک ریٹنگ برادرانہ بھی ہونی چاہئے تھی ۔۔۔ کمال ہی ہو جاتا ۔۔۔سب کے سب سعود بھیا بنے پھر رہے ہوتے
دگنی تک تو ٹھیک ہے بھیا، پر تگنی ؟؟؟ ۔۔ تھا تھا تھا تھیا!!!سر آپ سے تعریف پا کر یہ خوشی دوگنی سے بھی تگنی ہوگئی۔ بہت بہت شکریہ
اگلی کسی کہانی میں شیفرڈ ڈالتے ہیں۔ ڈر یہ ہے کہ لوگ الکیمسٹ والا نہ سمجھ لیں۔۔۔
ہاہہاہاہااااااااادگنی تک تو ٹھیک ہے بھیا، پر تگنی ؟؟؟ ۔۔ تھا تھا تھا تھیا!!!
ہاہاہاہا۔۔۔ بےحد شکریہ سر! آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے واقعی اہمیت رکھتی ہے۔یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔ عاطف بٹ
دُہائی اے یار!
اوئے بٹ، تینوں ڈر نئیں لگدا؟
سر، جے ڈر لگدا تے ایہو جہیاں حرکتاں کردا؟
توں نئیں سدھر سکدا۔
کدی وی نئیں سر!
۔۔۔۔۔۔ پاگل نہ ہووے تے! میرے ورگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت عمدہ جناب بٹ صاحب! زبان و بیان، احوال و موضوع اور ایقان کا بہت متوازن اور شگفتہ اظہار!! بہت خوب !!!!
مرشد!یا امیرِ گیڑا بازاں آپ کی تحریر ابھی پڑھتا ہوں۔
جی؟ میں سمجھی نہیں۔تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)
آپ کی ساری مچھلیاں اپنی فکر کی مٹھی سے پھسل گئیں۔