مقدس
لائبریرین
لائبریرین
مضمون نویسیاردو محفل پر آپ کا پہلا تجربہ کیسا رہا ؟۔۔۔فاتح صاحبیہ اردو محفل کیا کوئی تجربہ گاہ ہے
لائبریرین
مضمون نویسیاردو محفل پر آپ کا پہلا تجربہ کیسا رہا ؟۔۔۔فاتح صاحبیہ اردو محفل کیا کوئی تجربہ گاہ ہے
اردو محفل پر آپ کا پہلا تجربہ کیسا رہا ؟۔۔۔فاتح صاحبیہ اردو محفل کیا کوئی تجربہ گاہ ہے
اسے کہتے ہیں بولعجبیِ کتابت یعنی ٹائپو (typo)۔ اصل میں یہ "صاحب یہ" تھا جس میں سپیس ڈلنے سے رہ گیا۔
ناں جی ناںاسے کہتے ہیں بولعجبیِ کتابت یعنی ٹائپو (typo)۔ اصل میں یہ "صاحب یہ" تھا جس میں سپیس ڈلنے سے رہ گیا۔
جسیے جوئیں ناں ہوئیں سہیلیاں ہو گئیںانھیں کیوں نظر نہ آتیں؟ ہم سے ملاقات تو ایک بہانا تھا۔۔۔ ورنہ دراصل یہ تو آئے ہی جوؤں سے ملنے تھے۔ ہاہاہاہا
"آپ کی پوسٹ کے عنوان سے اس محفل میں آپ کی دھماکہ دار آمد کا پتا چلتا ہے اور ہم بھی کہتے ہیں کہ وہ آئے ہیں تو گرمئی بازار دیکھنا۔ چلیں جی بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے کی۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس محفل پر ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوں گے اور اس کی رونق میں اضافے کا باعث بنیں گے۔"
خوش آمدید ۔۔۔آپ کے آنے سے واقعی گرمی آئی ہے۔۔۔ اس لیے کہ جتنا آپ کو ویل کم کیا گیا ہے۔۔۔میرا تو اتنا ہوا ہی نہیں تھا۔۔۔
میری طرف سے اس محفلِ دوستاں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
وللہ آپ تو اپنی کھڑاکے دار آمد کے بعد ادھر آئے ہی نہیں۔
امید ہے کہ آپ کی یہاں موجود محفل کےلئے ایک اثاثہ ہوگی۔ بس آتے جاتے رہئے۔
تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا
سچ تو یہ ہے کہ اتنی پذیرائی کی مجھے توقع نہ تھی جتنی اس محفل میں ملی ہے مجھے۔ ویسے میں لاہور سے مانچسٹر دو ماہ پہلے آچکا ہوں مگر ابھی تک ذہنی طور پر مطمئن نہیں ہوا ہوں۔ ویسے روز نہ آنے کا ایک جواز تو یہ بھی دے سکتا ہوں کہ
قدر کھو دیتا ہے روز روز کا آنا جانا
ارے مہ جبین صاحبہ! آپ بڑی ہیں اور ہمارے لیے قابلِ صد احترام، معذرت کے الفاظ ادا کر کے آپ ہمیں شرمندہ کر رہی ہیں۔بھائی آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ
دراصل میں آپ کے مذاق کو سمجھ تو گئی تھی لیکن ، شاید ہر ماں اپنے بچوں کی خوشی کے لئے اسی طرح سوچتی ہوگی کہ ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر استعمال کیا جائے
میری بات سے اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی ہو تو بہت معذرت
آپ یقیناً ایک اچھے انسان ہیں ، اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
ہاہاہااب ذرا مزید سوچ کر بتائیں کہ یہ شرفِ گفتگو کسی مرد کو بھی بخشا یا نہیں؟
(دراصل مجھے یاد ہے میں نے شاید اپنے پہلے یا دوسرے مراسلے میں آپ کو مخاطب کیا تھا کہ "ضبط صاحب یا صاحبہ! فلاں شعر جو آپ نے ارسال کیا ہے اس کے خالق کون ہیں" اور اس پر آپ کی جانبس ے کئی روز تک کوئی جواب نہ آیا۔۔۔ یہ تو آج کھُلا کہ آپ سے شرفِ گفتگو ھاصل کرنے کے لیے صنفِ نازک ہونا ضروری تھا ہاہاہاہا امید ہے اسے مذاق ہی سمجھیں گے اور برا نہ مانیں گے )
بھائی اللہ کا لاکھ شکر ادا کریں کہ یہ راز آپ پر دیر سے ہی سہی پر کُھلا تو ۔ جواب نہ دینے کی وجہ بھی یہی رہی ہوگی کہ میں نے جواب دیر سے پڑھا ہوگا یاں پڑھا ہوگا ہی نہیں۔اور رہی بات صنفِ نازک ہونا ضروری ہے تو آپ نے شاید چوتھے سوال کا جواب صحیح سے پڑھا نہیں، میری بہت کم بات تھی ممبران سے اور جن سے تھی ان کا ذکر بھی کر چکا ہوں باقیوں سے آج بھی اتنی بات نہیں۔اب ذرا مزید سوچ کر بتائیں کہ یہ شرفِ گفتگو کسی مرد کو بھی بخشا یا نہیں؟
(دراصل مجھے یاد ہے میں نے شاید اپنے پہلے یا دوسرے مراسلے میں آپ کو مخاطب کیا تھا کہ "ضبط صاحب یا صاحبہ! فلاں شعر جو آپ نے ارسال کیا ہے اس کے خالق کون ہیں" اور اس پر آپ کی جانبس ے کئی روز تک کوئی جواب نہ آیا۔۔۔ یہ تو آج کھُلا کہ آپ سے شرفِ گفتگو ھاصل کرنے کے لیے صنفِ نازک ہونا ضروری تھا ہاہاہاہا امید ہے اسے مذاق ہی سمجھیں گے اور برا نہ مانیں گے )
آپ کا دوستانہ مراسلہ دیکھ کر ہماری جان میں جان آئی ورنہ ہم تو واقعی سمجھے تھے کہ کام تمام ہونے والا ہے ہمارا۔ ہاہاہاہابھائی اللہ کا لاکھ شکر ادا کریں کہ یہ راز آپ پر دیر سے ہی سہی پر کُھلا تو ۔ جواب نہ دینے کی وجہ بھی یہی رہی ہوگی کہ میں نے جواب دیر سے پڑھا ہوگا یاں پڑھا ہوگا ہی نہیں۔اور رہی بات صنفِ نازک ہونا ضروری ہے تو آپ نے شاید چوتھے سوال کا جواب صحیح سے پڑھا نہیں، میری بہت کم بات تھی ممبران سے اور جن سے تھی ان کا ذکر بھی کر چکا ہوں باقیوں سے آج بھی اتنی بات نہیں۔
کیا واقعی؟ سوچ لوانشاءللہ ضرور ، ابھی تو اس میں ایک شاعر ، کتاب اور دوستی کا قصہ بھی آنا ہے ۔
فاتح بھیاکیا واقعی؟ سوچ لو
کیا واقعی؟ سوچ لو