ناعمہ عزیز
لائبریرین
ابن سعید سعود لالہ آپ کا انتظار ہے
لالہ پسند کا بٹن دبا کر بھاگ لیے ہیں
ابن سعید سعود لالہ آپ کا انتظار ہے
محفل میں آنے کے بعد آپ کو کیسا لگا ؟
اردو لکھنے میں کتنی مشکل پیش آئی ؟
کیا آپ کا کسی بھی اردو فورم پر یہ پہلا تجربہ تھا یا آپ نے پہلے بھی کسی اردو فورم کے ممبر رہے تھے ؟
یہاں آنے کے بعد آپ کو ممبرز کے طرف سے کیسا رویہ دیکھنے کو ملا۔
ویسے تو بلا شبہہ شمشاد بھائی سے ہی پہلا اینکاؤنٹر ہوا تھا لیکن محفل میں ہمارے نام کا پیغام ہماری آمد سے چھ ماہ قبل چاچو نے چسپاں کیا تھا جو ایک دفعہ گوگل سرچ میں نمودار ہوا اور ہماری یہاں آمد کا باعث بنا۔اور ذرا سوچ کر بتائیں کہ سب سے پہلے آپ کی بات کس سے ہوئی تھی ؟؟
حاضر ہیں۔۔۔ مگر یہاں کرنا کیا ہے؟
جی گڑیا آگئے ہم ۔ اپیا کو تو آپ نے ٹیگ بھی ٹھیک سے نہیں کیا ۔۔ (۔) ہے (-) نہیں ۔۔۔ ۔
منے شادی مصروفیات، پھر بیماری، مزید یہ کہ مہمان مہمان مہمان ۔۔۔ بس اسی میں گم ہے زندگی۔۔۔ شرمندگی الگ ۔۔
فاتح لالہ یہاں آپکو ان سب سوالواں کے جواب دینا ہوں گےعنوان شاید یہی رکھنا چاہئے تھا مجھے ،اور شاید اسی لڑی میں پوسٹ بھی کرنا چاہئے تھا
تو آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف،
محفل میں آنے کے بعد آپ کو کیسا لگا ؟
اردو لکھنے میں کتنی مشکل پیش آئی ؟
کیا آپ کا کسی بھی اردو فورم پر یہ پہلا تجربہ تھا یا آپ نے پہلے بھی کسی اردو فورم کے ممبر رہے تھے ؟
یہاں آنے کے بعد آپ کو ممبرز کے طرف سے کیسا رویہ دیکھنے کو ملا۔
اور ذرا سوچ کر بتائیں کہ سب سے پہلے آپ کی بات کس سے ہوئی تھی ؟؟
گڑیا ہمارے چھوٹے بھائی محمد مسعود الرشید مغل کی شادی کا سلسلہ ہے کچھ مصروفیات تھمی تھیں مگر پھر وہی حال مصروفیت مصروفیت مصروفیتلالہ شادی کس کی ہے بھلا ؟؟؟
عنوان شاید یہی رکھنا چاہئے تھا مجھے ،اور شاید اسی لڑی میں پوسٹ بھی کرنا چاہئے تھا
یہ کون سا مشکل کام ہے۔۔۔ ابھی لو۔۔۔فاتح لالہ یہاں آپکو ان سب سوالواں کے جواب دینا ہوں گے
محبت زلفی بھائی یاد رکھنے کے لیے ۔۔ اللہ جزا دے ۔۔
اور ذرا سوچ کر بتائیں کہ سب سے پہلے آپ کی بات کس سے ہوئی تھی ؟؟
شائد ایم ایم مغل صاحب سے۔
لالہ ! اگر حقائق کے بیان میں کچھ تلخ باتیں ہو گئیں ہوں تو معاف کر دینا۔
دعوائے دست برداریِ فرو گذاشت و صیغۂ ماضی آنجناب کی فطرت کے عین منافی محسوس ہوتا ہے لیکن سوائے قبولیتِ ادعا چارہ نہیں۔محفل پر آنے سے پہلے چولیں مارا کرتے تھے۔
ہاتھ "اردو" پہ رکھو تو "اس" استخواں سے اٹھے نالۂ الاماں، الاماںاس سے پہلے بہت سی اور جگہ پر اردو پر طبع آزمائی کر چکا تھا۔