لاریب مرزا
محفلین
کیسی ہیں آپ مریم؟؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟؟یه لڑی شروع کرنے کا خیال نیک هے۔ ویسے اس کا نام "زنان خانه" هونا چاهئیے۔
کیسی ہیں آپ مریم؟؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل؟؟یه لڑی شروع کرنے کا خیال نیک هے۔ ویسے اس کا نام "زنان خانه" هونا چاهئیے۔
صبح النور ۔۔۔ مساءالنور ہوتا ہے ۔۔۔کیوں مےکدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا
نظریں بتا رہی ہیں کہ نیت خراب ہے
صبح النور تو ہوتا ہے، شام النور بھی ہوتا ہے کیا؟ میں نے سوچا وہی بول دیں.... جواب بارہ دری میں دیجیے گا.... منتظر ہوں
افسوس۔۔۔ بھائیوں کا تواضع ہائی ہیلز اور فلپ فلاپس سے ہونے لگا ۔۔آپ آ تو گئے لیکن میرا خیال ہے بغیر تواضع کے یہ مہمان کو جانے نہیں دیں گی .آپ بتائیے High Heel چلے گی یا Flip Flop ؟
اچھا آپ "بھائی" ہیںافسوس۔۔۔ بھائیوں کا تواضع ہائی ہیلز اور فلپ فلاپس سے ہونے لگا ۔۔
بہنا انہیں کوئی خاطر میں نہیں لا رہا۔بس انہیں حقیقت بتا رہے ہیںخواتین اور کڑیوں سے اپیل کی جاتی ہے ، وہ کسی بھی میل پرسن کو خاطر میں نا لائیں ۔
مرد حضرات اپنی باتیں کسی اور لڑی میں پہنچائیں
الحمدلله۔۔۔ زندگی گزر رهی هے۔ آپ کیسی هیں لاریب؟ اور مصروفیات میں سرفهرست اپنے آپکو هانکنا هے اور بس! کچھ اسی وجه سے انٹرنیٹ په آنابھی آجکل کافی کم کیا هوا هے خود هی۔ آپ سنائیں؟کیسی ہیں آپ مریم مصروفیات ہیں آج کل؟؟
السلام علیکم!ارے واہ بھئی بڑے بڑے لوگ آئے ہیں. عید مبارک عائشہ.
کیسی ہیں جناب؟
وعلیکم السلام!!السلام علیکم
کیسی ہیں سب بہنیں اور فرینڈز؟
کیسی گزری سب کی عید؟ اور یہاں کے بھائیوں نے کوئی عیدی بھی دی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو نمبری ہی ہوئی سب کے ساتھ؟
ہم بھی بخیر ہیں الحمد للہالحمدلله۔۔۔ زندگی گزر رهی هے۔ آپ کیسی هیں لاریب؟ اور مصروفیات میں سرفهرست اپنے آپکو هانکنا هے اور بس! کچھ اسی وجه سے انٹرنیٹ په آنابھی آجکل کافی کم کیا هوا هے خود هی۔ آپ سنائیں؟
یہاں سب ایک دوسرے کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ہیلو یہاں پر کیا ہو رہا ہے
کیوں کیا چھپن چھپائی کھیل رہے ہیںیہاں سب ایک دوسرے کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
ارے نہیں۔کیوں کیا چھپن چھپائی کھیل رہے ہیں
میں بہت اچھی ہوںارے نہیں۔
آپ بتائیں۔ کیسی ہیں؟؟ رمضان اور اس کے بعد عید کیسی گزری؟؟
کہاں سفر کیا؟؟میں بہت اچھی ہوں
رمضان آدھا سفر میں گزرا اس لیے اس دفعہ پتا نہیں چلا رمضان گزرنے کا۔ اور عید بھی بہت اچھی گزری (سو سو کر)
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسی ہیں سب بہنیں اور فرینڈز؟
کیسی گزری سب کی عید؟ اور یہاں کے بھائیوں نے کوئی عیدی بھی دی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو نمبری ہی ہوئی سب کے ساتھ؟
"حضرات کے ساتھ مرد کی پخ لگانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جو مردوں کے زُمرے سے خارج ہیں۔۔۔یا پھر کچھ خواتین ایسی ہیں جو واقعی حضرات ہیں!"خواتین اور کڑیوں سے اپیل کی جاتی ہے ، وہ کسی بھی میل پرسن کو خاطر میں نا لائیں ۔
مرد حضرات اپنی باتیں کسی اور لڑی میں پہنچائیں