لاریب مرزا
محفلین
ہاہاہاہا!!بیٹا دیر نہیں ہے اب.... یہ جو اتنی باتیں آ رہی ہیں نا تمہیںبس دیکھتی جاو، اس لئیے کہہ رہی ہوں
اففففف خدایا!!
اچھا، چلیں دیکھیں گے۔
ہاہاہاہا!!بیٹا دیر نہیں ہے اب.... یہ جو اتنی باتیں آ رہی ہیں نا تمہیںبس دیکھتی جاو، اس لئیے کہہ رہی ہوں
ہم دیکھیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گےےےے!!!ہاہاہاہا!!
اففففف خدایا!!
اچھا، چلیں دیکھیں گے۔
الحمدللہ، آپ کیسی ہیں؟کیا حال احوال ہیں سب کے ☺
کافی اچھی☺الحمدللہ، آپ کیسی ہیں؟
سو فیصد متفقکافی اچھی☺
مزے میں گزری ماہی شکر ہے !!سو فیصد متفق
کہئیے کیسی گزر رہی ہے؟ آپ بھ آیا کریں نا یہاں عید کیسی گزری؟
ضرورر!!!مزے میں گزری ماہی شکر ہے !!
بہت اچھی محفل سجائی ہے آپ سب نے مل کر
کوشش رہے گی آنے کی
آپ کی محبت سر آنکھوں پرضرورر!!!
آپ کے بغیر ادھورا ادھورا ہے پھر بھی
لڑکی! ہمیں ڈرانا بند کر دیں۔ نہیں تو سزا کے طور پہ ہم آپ کو اپنی انگریزی میں کی ہوئی تُک بندی سنا ڈالیں گے۔ہم دیکھیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گےےےے!!!
السلام علیکم ☺
وعلیکم السلام!! ہم بخیر ہیں عینی بہنا!! آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل میں؟؟کیا حال احوال ہیں سب کے ☺
تو گویا تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ میں تمہیں چھیڑنا جاری رکھوں، تمہیں مزہ آ رہا ہے... بہت خوب... چسکے...لڑکی! ہمیں ڈرانا بند کر دیں۔ نہیں تو سزا کے طور پہ ہم آپ کو اپنی انگریزی میں کی ہوئی تُک بندی سنا ڈالیں گے۔
کیونکہ عینی آپی کی سہیلیاں نہیں آتیں ابوعلیکم السلام!! ہم بخیر ہیں عینی بہنا!! آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل میں؟؟
اللہ اللہ!!! شرم تم کو مگر نہیں آتی!!تو گویا تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ میں تمہیں چھیڑنا جاری رکھوں، تمہیں مزہ آ رہا ہے... بہت خوب... چسکے...
میں بتا رہی ہوں نا. بڑے لوگوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ انہیں کہیں آتے جاتے ہوئے دوسروں کو یا تو بتانے کا وقت نہیں ملتا یا پھر عین روانگی کے وقت چند لمحے بمشکل نکالے جاتے ہیں.السلام علیکم!
میں کب سے بڑے لوگ ہوگئی۔۔ کسی نے مجھے بتایا ہی نہیں
عید مبارک آپی۔ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
اللہ اللہ!!! شرم تم کو مگر نہیں آتی!!
بہن ہم سے زیادہ تو آپ کو مزا آ رہا ہے چھیڑنے میں۔ چسکے بھی خود کے ہی۔ اور الزام ہم پر۔۔ چہ خوب
جی یہ وہ بھائی ہیں ۔۔ جیسے کہتے ہیں ۔۔ او بھائی ذرا سائیڈ تے ہو ۔۔۔اچھا آپ "بھائی" ہیں
آپ کو یاد ہے آپ بھی بھائی ہیں۔۔ جب عیدی دینی تھی تو سب ایسے غائب ہوگئے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر اب تو وقت گزر گیا ہم نے بھی صبر کر لیا۔ اس لیے اب ہم سب سے کوئی بھی اچھی امید مت رکھیں
جیلس پیپل ۔۔خواتین اور کڑیوں سے اپیل کی جاتی ہے ، وہ کسی بھی میل پرسن کو خاطر میں نا لائیں ۔
مرد حضرات اپنی باتیں کسی اور لڑی میں پہنچائیں
یہ واقعی میری غلطی کہ جلدی نہیں بتایا آپ کو۔۔ لیکن سچی بڑے لوگ نہیں ہوئی ابھی میںمیں بتا رہی ہوں نا. بڑے لوگوں کی یہ نشانی ہوتی ہے کہ انہیں کہیں آتے جاتے ہوئے دوسروں کو یا تو بتانے کا وقت نہیں ملتا یا پھر عین روانگی کے وقت چند لمحے بمشکل نکالے جاتے ہیں.
عید مبارک عائشہ. میں الحمداللہ بالکل ٹھیک. آپ بتائیں سفر بخیر اختتام ہوا؟ اور دوسروں کو خبر ہوئی نا کہ عائشہ عزیز کیا جینیئس ہیں؟