اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

نور وجدان

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
میں الحمد اللہ خیریت سے ہوں ۔ آج کل کچھ مصروفیات ہیں ، جیسے ہی فارغ ہوئی میں جوائن کرو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید تو اب باسی ہوگئی ہے :)
عید کا آپس کی گپ شپ سے تو کوئی تعلق نہیں ہے نا۔ :)
جی ضرور!! اچھے سے اپنی مصروفیات نمٹائیں۔ اور پھر واپس آئیں۔ :)
 

شزہ مغل

محفلین
ارے واہ یہ تو بہت پیاری سی پری ہے :)
مجھے یہ تصویر دیکھ کر وہ کھیل یاد آ گیا، شاید آپ نے بھی کھیلا ہو بچپن میں
نیلی پری آنا
چھپ چھپ کے آنا
دو تھپڑ لگا کر
واپس چلی جانا
نہ ہنسنا نہ مسکرانا
پیچھے مڑ کے دو تالیاں بجانا...
ہم بھی کھیلا کرتے تھے مگر میں اب تک سمجھ نہیں پائی ہوں کہ تھپڑ تو چہرے پر پڑتے ہیں تو اس میں تھپڑ ہاتھوں پر کیوں۔۔۔
 

شزہ مغل

محفلین
ارے اچھا!! :p
ہاہاہاہا!! یہ مراسلے کے آخر میں اسمائیلی دیکھ کے ہمیں بہت ہنسی آ رہی ہے۔ :D
آں ہاں۔۔۔۔
ہنسی تو آپ کو کسی اور بات پر آ رہی ہے۔ آپ بات بدل رہی ہیں۔۔۔۔
سمجھتے ہیں آپ کے چہرے کی ابھرتی سرخی اور ہنسی کو۔
 
Top