شزہ مغل
محفلین
آپ نے درست کہا۔"بیکراری" سے ڈھونڈ رہی ہیں اسی لیے نہیں مل رہیں وہ، "بیقراری" سے ڈھونڈیں شاید بات بن جائے۔
ویسے موبائل فون سے ٹائپ کرنے میں غلطی ہو جاتی ہے۔ معذرت۔
آپ نے درست کہا۔"بیکراری" سے ڈھونڈ رہی ہیں اسی لیے نہیں مل رہیں وہ، "بیقراری" سے ڈھونڈیں شاید بات بن جائے۔
خوش آمدید۔۔۔بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے میں بھی آپ کی محفل میں شرکت کرنا چاہوں گی
وعلیکم السلام۔ الحمداللہ۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟؟؟السلام علیکم! کیا حال ہیں؟ بہنو دوستو؟
کتنے خوش قسمت ہیں آپ لوگ۔ چھٹیاں منا رہے ہیں۔ اور ایک ہم ہیں کہ اتوار کی چھٹی بھی چھٹی کی طرح نہیں منا سکتے۔۔۔۔میں پڑھ بھی رہی اور پڑھا بھی رہی
میری بھی چھٹیاں ہیں
اسی لیے تو مزے میں ہوں
کیسے پکڑو گے جی؟؟؟؟؟ ہم تو بھاگ جائیں گے۔۔۔۔جن کو مزہ آ رہا ہے اب ان کو پکڑیں
آا میلا بچہ.... فکر نہیں کرو... ہمیں دیکھو... 24/7 ڈیوٹی.... انجوائے کر لو 4 دن لڑکی...کتنے خوش قسمت ہیں آپ لوگ۔ چھٹیاں منا رہے ہیں۔ اور ایک ہم ہیں کہ اتوار کی چھٹی بھی چھٹی کی طرح نہیں منا سکتے۔۔۔۔
ابھی اسٹارٹ کہاں ہوئی ہے ابھی تو بس پیٹرول ڈلا ہےکیسے پکڑو گے جی؟؟؟؟؟ ہم تو بھاگ جائیں گے۔۔۔۔
گاڑی سٹارٹ ہے۔
خیر نال جاو، مصروفیات نمٹاو، تے خیر نال آوکچھ مصروفیات ہیں جن کے باعث محفل میں کم آرہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بات جارہ رکھیں میں جیسے فارغ ہوئی میں حاضر ہو جاؤں گی
یعنی تب تک توپوں کا رخ ہماری طرف ہی رہے گا؟؟ ابھی ہم سیکیورٹی کو کال کرتے ہیں کہ یہاں توپوں کے نام پہ دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔نہیں یار ان کو ذرا چھوٹ ہے فلحال.... ان کی طرف توپوں کا رخ کچھ دن ٹھہر کر کریں گے
شکریہ شکریہ ۔۔۔ تشریف رکھنے کے لیے کوئی چئیر نظر نہیں آرہییہ محفل سب کے لئیے کھلی ہے، آئیے تشریف رکھئیے، کچھ اپنا تعارف کروایے
خوش آمدید۔۔۔
مرحبا۔۔۔
ویلکم۔۔۔
جی آیاں نوں۔۔۔
بھلی کری آئیں۔۔۔
پخیر راغلے۔۔۔
اسے کہتے ہیں اپنے منہ خود ہی میاں مٹھو بنناشکریہ شکریہ ۔۔۔ تشریف رکھنے کے لیے کوئی چئیر نظر نہیں آرہی
تعارف بس اتنا ہے کہ سیدھی سادھی معصوم بھولی بھالی اور پتا نہیں کیا کیا ہوں
کون سی سیکیورٹییعنی تب تک توپوں کا رخ ہماری طرف ہی رہے گا؟؟ ابھی ہم سیکیورٹی کو کال کرتے ہیں کہ یہاں توپوں کے نام پہ دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔
اسے کہتے ہیں اپنے منہ خود ہی میاں مٹھو بننا
اول بات تو یہ کہ میں مٹو نہیں
دوسری یہ کہ اپنی تعریف تھوڑی کی ہے اپنا تعارف کروارہی ہوں
آپ تو سمجھتی ہی نہیں
ابھی تو دھاگے پر ریپلائے پڑھ رہی ہوں
کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟
آپی جیآا میلا بچہ.... فکر نہیں کرو... ہمیں دیکھو... 24/7 ڈیوٹی.... انجوائے کر لو 4 دن لڑکی...
معلوم ہو رہی ہے آپ کی مصروفیت جا بجا۔۔۔۔کچھ مصروفیات ہیں جن کے باعث محفل میں کم آرہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بات جارہ رکھیں میں جیسے فارغ ہوئی میں حاضر ہو جاؤں گی