تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

یہ جان کر کہ محفل روبوٹس کے قبضے میں ہے، آپ کے تاثرات کیا ہیں؟

  • 1۔ حیرت ہوئی

    Votes: 0 0.0%
  • 2۔ بہت زیادہ حیرت ہوئی

    Votes: 3 14.3%
  • 3. خوشی ہوئی

    Votes: 6 28.6%
  • 4.کوئی خاص بات نہیں، بڑے شہروں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں!

    Votes: 12 57.1%

  • Total voters
    21
اس کا مطلب ہے سب مدیر ربورٹس ہیں؟:eek::eek::eek:
ویسے میرے دماغ کے کہیں بہت اوپر سے یہ تھریڈ گزر گیا۔۔۔سچی:idontknow::nailbiting:
اس معاملے میں منتظمین کو بھی استثنیٰ حاصل نہ ہے۔

ذرا "فی الوقت آن لائن اراکین" کی فہرست ملاحظہ فرمائہے کہ کتنے اراکین ہیں، کتنے مہمان اور باقی کتنے روبوٹس ہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
جیسا کہ اب ہم معزول مدیر، اوہ، یہ کیا کہہ گئے، معزول روبوٹ ہیں۔ مثال سے سمجھیں!
فرقان بھائی آپ مدیر کا نام بھی مت لیا کریں۔۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے آپ پہ۔۔ مجھے معلوم آپ نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔۔ کیونکہ آپ کی شکایت جو لگا دی تھی ۔۔ آپ کو یہی ایک راستہ ملا تھا ۔۔
 
فرقان احمد

محفلین
فرقان بھائی آپ مدیر کا نام بھی مت لیا کریں۔۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے آپ پہ۔۔ مجھے معلوم آپ نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔۔ کیونکہ آپ کی شکایت جو لگا دی تھی ۔۔ آپ کو یہی ایک راستہ ملا تھا ۔۔
ہمیں کچھ خبر نہیں یہ کیا قصہ ہے؟ یاد رہے، اس روبوٹ نگری میں زیادہ دیر رہیں تو آپ بھی روبوٹ بن سکتی ہیں۔ :)
 
فرقان بھائی آپ مدیر کا نام بھی مت لیا کریں۔۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے آپ پہ۔۔ مجھے معلوم آپ نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔۔ کیونکہ آپ کی شکایت جو لگا دی تھی ۔۔ آپ کو یہی ایک راستہ ملا تھا ۔۔
ارے بھائی آپ دونوں لڑائی لڑائی معاف کریں، اللہ کا گھر صاف کریں۔ ہاں نہیں تو!!!
 
یعنی آپ کا قصور تھا؟ محفل کے روبوٹس: پکڑ لو انہیں
ارے نہیں زیک جانے بھی دیجیے۔

محفل کے روبوٹس نے پکڑ لیا تو کہیں بٹیا کو سرچ کرالر نہ بنادیں، کہ بس تلاش کی درخواستیں ہی پکڑ پکڑ کر گوگل سے لاتی رہیں گی۔ نہیں نہیں ! انہیں ڈیمنٹرز کے حوالے نہ کریں۔
 
Top