روبوٹس کہ بوٹس؟
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جولائی 21، 2018 #62 عثمان نے کہا: روبوٹس کہ بوٹس؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روبوٹس عثمان بھائی!!! بوٹس کا قبضہ تو ملک۔۔۔۔
عثمان نے کہا: روبوٹس کہ بوٹس؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روبوٹس عثمان بھائی!!! بوٹس کا قبضہ تو ملک۔۔۔۔
عثمان محفلین جولائی 21، 2018 #63 محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: روبوٹس عثمان بھائی!!! بوٹس کا قبضہ تو ملک۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لغت کے مطابق: روبوٹ بوٹ باقی آئی ٹی کے ماہرین ہی وضاحت کر سکتے ہیں کہ تکنیکی تفصیل کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ بوٹ زیادہ درست ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: روبوٹس عثمان بھائی!!! بوٹس کا قبضہ تو ملک۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لغت کے مطابق: روبوٹ بوٹ باقی آئی ٹی کے ماہرین ہی وضاحت کر سکتے ہیں کہ تکنیکی تفصیل کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ بوٹ زیادہ درست ہے۔
یاز محفلین جولائی 21، 2018 #64 محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: روبوٹس عثمان بھائی!!! بوٹس کا قبضہ تو ملک۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: روبوٹس عثمان بھائی!!! بوٹس کا قبضہ تو ملک۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جولائی 21، 2018 #66 لاریب مرزا نے کہا: روبوٹس کا تذکرہ اور اردو محفل پہ روبوٹس کا ہونا دلچسپ ہے۔ اور زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ خلیل انکل نے کمال شگفتگی سے روبوٹس کو منتظمین کے فیصلوں سے جوڑ دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آداب عرض ہے بٹیا!!!
لاریب مرزا نے کہا: روبوٹس کا تذکرہ اور اردو محفل پہ روبوٹس کا ہونا دلچسپ ہے۔ اور زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ خلیل انکل نے کمال شگفتگی سے روبوٹس کو منتظمین کے فیصلوں سے جوڑ دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آداب عرض ہے بٹیا!!!