فلک بھیا خوش آمدید آپ کو بھی کہنا چاہیے۔خوش آمدید شمشاد بھائی
پیسے آپ سے بڑھ کے ہیں ،رات لکھ رہے تھے ۔پھر سو گئے جواب ارسال کئے بغیرموگیمبو خوش ہوا۔
اب مجھے نیا بنیان لینا ہے۔ اس کے پیسے آپ کو دینے ہوں گے۔
انکی آمدیں فیسبک کے لیے ہےں۔فلک بھیا خوش آمدید آپ کو بھی کہنا چاہیے۔
اتنا عرصہ ہوا آپ نے کوئی شراکت نہیں کی۔۔ کوئی تازہ آمد؟
بھتیجی دھیان پس پڑھو۔ بنیان کے پیسے میں نے سیما آپی کو دینے نہیں، ان سے لینے ہیں۔
موگیمبو خوش ہوا۔
اب مجھے نیا بنیان لینا ہے۔ اس کے پیسے آپ کو دینے ہوں گے۔
واقعی 2020 کافی الگ سا سال رہا کئی سالوں کی بانسبت۔یہ سال تو حالت جنگ میں گذر رہا ہے، پہلے کرونا پھر بارشیں
مزید دیکھیں کیا سامنے آتا ہے۔
آپ کی جاب کیسی چل رہی ہے؟
شمشاد بھائی آپ نے کچھ ٹائپنگ کا کام دیا تھا کیا۔آج تو اردو محفل کے اراکین میں کچھ شیرینی تقسیم کرنی چاہیے کہ شگفتہ آئی ہیں اور ایسی آئی ہیں کہ ہر لڑی میں نظر آ رہی ہیں۔
سچ میں بہت خوشی ہوئی۔
فہیم وہ تو کتاب بھی مکمل ہو گئی۔شمشاد بھائی آپ نے کچھ ٹائپنگ کا کام دیا تھا کیا۔
اب تک تو شاید وہ کسی اور نے کر بھی دیا ہوگا؟
ہونا کہاں ہے بس وہی گھر اور کام۔فہیم وہ تو کتاب بھی مکمل ہو گئی۔
ویسے آپ تھے کہاں اتنے دنوں سے؟
اصل میں محفل پر پی سی سے ہی آنا ہوتا ہے۔کام کا تو میں مانتا ہوں لیکن کام کے دوران بھی کچھ منٹ تو نکل سکتے ہیں۔رہا گھر تو میں نہیں سمجھتا کہ بیگم نے اتنا سخت مارشل لاء لگایا ہو گا کہ اردو محفل میں جانا ہی نہیں۔
چلو اسی بہانے اپنے بچوں کا تعارف تو کرواؤ۔اصل میں محفل پر پی سی سے ہی آنا ہوتا ہے۔
موبائل میں محفل مجھ سے ہینڈل نہیں ہو پاتی۔
اور گھر پر بچوں کے ساتھ وقت گزارتے کئی کئی دن پی سی آن ہی نہیں ہوتا
اسی ہیلو ہائے سے بات نکلتی ہے اور ترقی کرتے کرتے ایڈوائزری تک جا پہنچتی ہےموبائل سے محفل ہینڈل نہیں ہوتی، لیکن ہیلو ہائے تو ہو ہی سکتی ہے۔
خیر مبارک۔خوش آمدید شمشاد صاحب ۔۔۔ دوسرے جنم کی بہت بہت مبارک باد
اگر کاشان بھائی ہیں تو ابو کاشان انکل ہوئے!
ہیں تو کاشان بھائی ہی ہیں، اب آپ ان کو انکل کہتے ہیں تو وجہ بھی آپ ہی جانتے ہیں۔
السلام علیکم!ابو کاشان بھائی آپ کی وضاحت کی ضرورت ہے۔
کہاں آتے ہیں کبھی کبھی؟ اب یہی دیکھ لیں کہ کتنے عرصے کے بعد یہ مراسلہ لکھا ہے۔السلام علیکم!
شمشماد بھائی !میرا نام عمران ہے اور کاشان میرا بیٹا ہے اس طرح میں ہوا "ابوکاشان" ۔
غیر حاضری کی معذرت، مصروفیت بہت ہے۔ کبھی کبھی آ جاتا ہوں۔