شمشاد
لائبریرین
ہے نا پھر حیرت کی بات۔کون اور کیسے لوگ اس لڑی میں نظر آ رہے ہیں
ہے نا پھر حیرت کی بات۔کون اور کیسے لوگ اس لڑی میں نظر آ رہے ہیں
کون اور کیسے لوگ اس لڑی میں نظر آ رہے ہیں
بہت شکریہ شمشاد بھائیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ
صحیح پوچھو تو تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
وہ بھی اچھی ہیں۔
السلام علیکماردو محفل پر دوبارہ آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
السلام علیکمشمشاد بھائی۔ آپ کو محفل پر دوبارہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
ہے نا پھر حیرت کی بات۔
یقینابہت شکریہ۔
فہیم بھائی نوکری کا کوئی افسوس نہیں۔ اللہ نے اس میں بھی کوئی بہتری رکھی ہو گی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں فہیم بھائی؟
اور مجھے آپ کو بھی محفل پر دیکھ کر بے حد مسرت ہورہی ہےشمشاد بھائی۔ آپ کو محفل پر دوبارہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
اور کس کو کہنا تھا۔مجھے تو نہیں کہا ناں
خیریت سے ہیں زیک بھائی؟ کیا مصروفیات؟
بہت شکریہ انیس بھائی۔ روزی رساں اللہ کی ذات ہے اور وہ بہتر کرنے والا ہے۔واپسی مبارک۔
نوکری جانے کا شدید افسوس۔
لیکن بھائی جی۔۔۔
سال بھر گزر گیا۔ آپ نے اپنی چال نہیں چلی۔
آپکے جانے کے بعد ایسے لگتا تھا محفل بالکل بےرونق ہوگئی ہے (ایسا مجھے لگتا تھا، سب کا اس بات سے متفق ہونا ضروری نہیں). آہستہ آہستہ زندگی کی دیگر مصروفیات اور کچھ محفل کی بےرونقی کی وجہ سے کافی لوگ غیر فعال ہو گئے تھے۔۔۔ اب اس لڑی میں نظر آئے۔۔۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور آپ سب پر اپنی رحمت کرے۔۔۔تمام اراکین اردو محفل کو السلامُ علیکم
تلاش بیسار کے باوجود مجھے اپنے پہلے تعارف کی لڑی نہیں ملی، اس لیے مجھے یہ نئی لڑی بنانا پڑی۔
یہ اردو محفل پر میرا دوسرا جنم کوئی چھ سال کے بعد ہوا ہے۔
ایک وقت تھا کہ میں اردو محفل پر خاصا فعال تھا، پھر اسی کی وجہ سے ایک دن نوکری جاتے جاتے بچی، تو دونوں میں سے ایک کو چُننا پڑا کہ یا تو نوکری بحال رکھو یا اردو محفل کے رُکن بنے رہو۔ کافی سوچ و بچار کے بعد یہ طے پایا کہ نوکری کو ہی بحال رکھا جائے کیونکہ اردو محفل نے تو خرچہ پانی دینا نہیں۔
اور آج جب کہ کورونا کی وجہ سے بہت سی کمپنیاں بند ہو گئی ہیں اور بہت سی کمپنیوں نے اپنے بہت سے ملازمین کو جبری فارغ کر دیا ہے، جس میں یہ ناچیز بھی شامل ہے، تو اب جبکہ نوکری سے فارغ ہو گئے ہیں تو اردو محفل پر واپس آ گئے ہیں۔ اب کاہے کا ڈر۔
تو خواتین و حضرات اب ان شاء اللہ روزانہ کی بنیاد پر مراسلت رہے گی۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ میری اردو محفل پر واپسی پر میرا جلوس نہ نکالا جائے، بس خوش آمدید کہنا ہی کافی رہے گا۔
دوسری سائیڈ میں سنبھالوں گاہم سائیڈ میں ڈیل کریں گے بھیا