تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمہ اللہ
کیسے ہیں کاشان بھائی؟ واللہ بہت خوشی ہوئی آپ کو اتنے عرصے بعد دیکھ کر۔ بال بچے کیسے ہیں؟
اب آ گئے ہیں تو آتے رہیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں تو کاشان بھائی ہی ہیں، اب آپ ان کو انکل کہتے ہیں تو وجہ بھی آپ ہی جانتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو اردو محفل کے اراکین میں کچھ شیرینی تقسیم کرنی چاہیے کہ شگفتہ آئی ہیں اور ایسی آئی ہیں کہ ہر لڑی میں نظر آ رہی ہیں۔
سچ میں بہت خوشی ہوئی۔
 

سیما علی

لائبریرین
شمشاد میاں اب تو ہمیں بھی لگا دوسرا جنم لیکن ہم پہلے جنم سے جانتے کیونکہ جب سے ہم محفل میں آئے ۔آپ کو ہر جگہ موجود پایا اور جملوں کی برجستگی آپکا طرہ امتیاز ہے۔
جیتے رہیے خوش رہیے۔:):)
 
Top