اوہ اچھا امیج ہوسٹنگ اس وجہ سے درکار تھیسب کہتے پھول لگاتی ہو۔۔ سائیٹس سے۔۔ میں گوگل سے سرچ کرتی تھی۔۔ اس کے بعد لگے ہی نہیں۔۔
پوسٹ امیج پر جا کر تصویر لگا لیں ۔نظر لگ گئی۔۔
سب کہتے پھول لگاتی ہو۔۔ سائیٹس سے۔۔ میں گوگل سے سرچ کرتی تھی۔۔ اس کے بعد لگے ہی نہیں۔۔
جی تو اور کیا میں نے کھیلنا تھا؟اوہ اچھا امیج ہوسٹنگ اس وجہ سے درکار تھی
پوسٹ امیج پر امیج اپلوڈ کر کے یہ والا لنک کاپی کریں اور یہاں محفل کے امیج باکس میں ڈال دیں:دو دن سے کھپ رہی ہوں سرجی کو مبارکباد دینے کے لیے ۔۔ مگر پھول نہیں لگ رہے یہاں۔۔ پکی نظر لگی ہے۔۔
امین بھیا ایک بات تو بتائیے (مگر آسان اردو میں سلیس کے ساتھ اگر اپنی "اردو" میں لکھنا ہے تو ۔۔ پلیززز)۔۔ہمہ جہتیء گوناگوں سے معمور ، تقاضا ہائے دلچسپیء یاران اردو محفل سے لبریز مختلف النوع لڑیوں اور مراسلہ جات کے خالق و فہم وفراست بعیدرساں کے مالک ، محفل کو ہمہ ساعت خوان ہفت رنگ سے آراستہ وپیراستہ کرنے والے رفیق وبرادرعزیز یاز کو عشرۂ واحد کی منزل پرشکوہ کی تکمیل پرمابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے بے پایاں مسرت محسوس کرتے ہیں۔ صدا شادوآباد رہئیے۔
۔
تہنیتخواہرم ہادیہ اگر آپ مراسلۂ مذکورہ کا بنظرغائر جائزہ لیں تو اس میں قبل از اظہار طہنیت برادرم یاز کی شخصیت اور ان کی مراسلہ نگاری سے متعلق ان کی صفات کا مابدولت نے پیرایۂ اختصار میں احاطہ کرنے کی سعیءناتواں کرنے کی جراءت رندانہ کی ہے اور یوں مبارکبادی مراسلہ ہونے کے ساتھ ساتھ چونکہ یہ توصیفی مراسلہ بھی تھا کہ بلاشبہ بجا طور پر برادرم یاز جس کے حقدار ہیں۔ چنانچہ مابدولت کو امید واثق ہے کہ عزیز اور محترم محفلین کی طبع نازک پر یہ بارگراں ثابت نا ہوگی۔
شتونگڑے اظہار جذبات و احساسات کاسہل ذریعہ قرار پائے ہیں۔
مابدولت اس تصحیح کے لئے ہدیۂ تشکر پیش کرتے ہیں۔
اوہ اب پتا چلا ورنہ میں بھی سوچ رہا تھا کہ آج کل آپ بڑی روکھی پھیکی سی مبارک بادیاں ارسال کر رہی ہیں!نظر لگ گئی۔۔
سب کہتے پھول لگاتی ہو۔۔ سائیٹس سے۔۔ میں گوگل سے سرچ کرتی تھی۔۔ اس کے بعد لگے ہی نہیں۔۔
ہمہ جہتیء گوناگوں سے معمور ، تقاضا ہائے دلچسپیء یاران اردو محفل سے لبریز مختلف النوع لڑیوں اور مراسلہ جات کے خالق و فہم وفراست بعیدرساں کے مالک ، محفل کو ہمہ ساعت خوان ہفت رنگ سے آراستہ وپیراستہ کرنے والے رفیق وبرادرعزیز یاز کو عشرۂ واحد کی منزل پرشکوہ کی تکمیل پرمابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے بے پایاں مسرت محسوس کرتے ہیں۔ صدا شادوآباد رہئیے۔
۔
حضورِ پرنور و فیض گنجور کی نوازشِ برادرانہ و نگارشِ عارفانہ کا کمالِ بے حساب اور جمالِ بے مثال وغیرہ ہے کہ اس حقیر فقیر سراپائے تقصیر بسملِ بے اکسیر کے تکمیلِ عشرہء الحاقِ بزمِ محفلِ ہمہ رنگ کے موقعے پہ یوں مسجعٰ و مرقع و مقفعیٰ تراکیب و مرکبات سے مزین مراسلہ شریکِ قرطاسِ محفل کرنے کا لطف و کرم کرتے ہیں۔ آپ جیسے ہمدمِ دیرینہ کی وسعتِ قلب و نظر اور حلاوت و حلامتِ طبع کے ہم تو ازمنہ قدیم سے قائل و گھائل (وغیرہ) ہیں ہی، اس پہ مستزاد حضور کی جامعیت و اکملیت سے بھرپور سخندانی اور زباندانی کی برجستگی و بے ساختگی بھی مسلمہ ہے۔ احقر آپ کی بلند اقبالی، درازیء عمر، زود گویائی وغیرہ کا ہمہ وقت متمنی و دعاگو ہے۔خواہرم ہادیہ اگر آپ مراسلۂ مذکورہ کا بنظرغائر جائزہ لیں تو اس میں قبل از اظہار تہنیت برادرم یاز کی شخصیت اور ان کی مراسلہ نگاری سے متعلق ان کی صفات کا مابدولت نے پیرایۂ اختصار میں احاطہ کرنے کی سعیءناتواں کرنے کی جراءت رندانہ کی ہے اور یوں مبارکبادی مراسلہ ہونے کے ساتھ ساتھ چونکہ یہ توصیفی مراسلہ بھی تھا کہ بلاشبہ بجا طور پر برادرم یاز جس کے حقدار ہیں۔ چنانچہ مابدولت کو امید واثق ہے کہ عزیز اور محترم محفلین کی طبع نازک پر یہ بارگراں ثابت نا ہوگی۔
شتونگڑے اظہار جذبات و احساسات کاسہل ذریعہ قرار پائے ہیں۔
آپ کا مراسلہ داہنی جانب کی چھ ریٹنگ کا مستحق ٹھہرا۔جی تو اور کیا میں نے کھیلنا تھا؟
دو دن سے کھپ رہی ہوں سرجی کو مبارکباد دینے کے لیے ۔۔ مگر پھول نہیں لگ رہے یہاں۔۔ پکی نظر لگی ہے۔۔
کیوں جی۔ آپ کے گوگل کو کیا ہو گیا۔ بھلا چنگا تو تھا۔نظر لگ گئی۔۔
سب کہتے پھول لگاتی ہو۔۔ سائیٹس سے۔۔ میں گوگل سے سرچ کرتی تھی۔۔ اس کے بعد لگے ہی نہیں۔۔
اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دیناحضورِ پرنور و فیض گنجور کی نوازشِ برادرانہ و نگارشِ عارفانہ کا کمالِ بے حساب اور جمالِ بے مثال وغیرہ ہے کہ اس حقیر فقیر سراپائے تقصیر بسملِ بے اکسیر کے تکمیلِ عشرہء الحاقِ بزمِ محفلِ ہمہ رنگ کے موقعے پہ یوں مسجعٰ و مرقع و مقفعیٰ تراکیب و مرکبات سے مزین مراسلہ شریکِ قرطاسِ محفل کرنے کا لطف و کرم کرتے ہیں۔ آپ جیسے ہمدمِ دیرینہ کی وسعتِ قلب و نظر اور حلاوت و حلامتِ طبع کے ہم تو ازمنہ قدیم سے قائل و گھائل (وغیرہ) ہیں ہی، اس پہ مستزاد حضور کی جامعیت و اکملیت سے بھرپور سخندانی اور زباندانی کی برجستگی و بے ساختگی بھی مسلمہ ہے۔ احقر آپ کی بلند اقبالی، درازیء عمر، زود گویائی وغیرہ کا ہمہ وقت متمنی و دعاگو ہے۔
اسے ترکی بہ ترکی جواب دینا کہتے ہیں۔اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا
جی جی، آپ نے درست کہا۔ یاز بھائی نے محمد امین صدیق بھائی سے بھی زیادہ مشکل اردو استعمال کی تو ہم نے ازراہ تفنن ایسا کہا۔اسے ترکی بہ ترکی جواب دینا کہتے ہیں۔
مجھے تو اس مراسلے میں صرف "وغیرہ" کا استعمال ہی پسند آیا۔حضورِ پرنور و فیض گنجور کی نوازشِ برادرانہ و نگارشِ عارفانہ کا کمالِ بے حساب اور جمالِ بے مثال وغیرہ ہے کہ اس حقیر فقیر سراپائے تقصیر بسملِ بے اکسیر کے تکمیلِ عشرہء الحاقِ بزمِ محفلِ ہمہ رنگ کے موقعے پہ یوں مسجعٰ و مرقع و مقفعیٰ تراکیب و مرکبات سے مزین مراسلہ شریکِ قرطاسِ محفل کرنے کا لطف و کرم کرتے ہیں۔ آپ جیسے ہمدمِ دیرینہ کی وسعتِ قلب و نظر اور حلاوت و حلامتِ طبع کے ہم تو ازمنہ قدیم سے قائل و گھائل (وغیرہ) ہیں ہی، اس پہ مستزاد حضور کی جامعیت و اکملیت سے بھرپور سخندانی اور زباندانی کی برجستگی و بے ساختگی بھی مسلمہ ہے۔ احقر آپ کی بلند اقبالی، درازیء عمر، زود گویائی وغیرہ کا ہمہ وقت متمنی و دعاگو ہے۔
خواہرم ہادیہ اگر آپ مراسلۂ مذکورہ کا بنظرغائر جائزہ لیں تو اس میں قبل از اظہار تہنیت برادرم یاز کی شخصیت اور ان کی مراسلہ نگاری سے متعلق ان کی صفات کا مابدولت نے پیرایۂ اختصار میں احاطہ کرنے کی سعیءناتواں کرنے کی جراءت رندانہ کی ہے اور یوں مبارکبادی مراسلہ ہونے کے ساتھ ساتھ چونکہ یہ توصیفی مراسلہ بھی تھا کہ بلاشبہ بجا طور پر برادرم یاز جس کے حقدار ہیں۔ چنانچہ مابدولت کو امید واثق ہے کہ عزیز اور محترم محفلین کی طبع نازک پر یہ بارگراں ثابت نا ہوگی۔
شتونگڑے اظہار جذبات و احساسات کاسہل ذریعہ قرار پائے ہیں۔
اللہ ہماری حالت پہ رحم فرمائے۔۔حضورِ پرنور و فیض گنجور کی نوازشِ برادرانہ و نگارشِ عارفانہ کا کمالِ بے حساب اور جمالِ بے مثال وغیرہ ہے کہ اس حقیر فقیر سراپائے تقصیر بسملِ بے اکسیر کے تکمیلِ عشرہء الحاقِ بزمِ محفلِ ہمہ رنگ کے موقعے پہ یوں مسجعٰ و مرقع و مقفعیٰ تراکیب و مرکبات سے مزین مراسلہ شریکِ قرطاسِ محفل کرنے کا لطف و کرم کرتے ہیں۔ آپ جیسے ہمدمِ دیرینہ کی وسعتِ قلب و نظر اور حلاوت و حلامتِ طبع کے ہم تو ازمنہ قدیم سے قائل و گھائل (وغیرہ) ہیں ہی، اس پہ مستزاد حضور کی جامعیت و اکملیت سے بھرپور سخندانی اور زباندانی کی برجستگی و بے ساختگی بھی مسلمہ ہے۔ احقر آپ کی بلند اقبالی، درازیء عمر، زود گویائی وغیرہ کا ہمہ وقت متمنی و دعاگو ہے۔