ہمیں تو کرسیاں لگانے ...دریاں بچھانے پانی پلانے کا کام بھی دے دیں تو اعزازی ہو گا....
صاحب! اب آپ سے بہتر کون جانے، ہمارا آپ کا معاملہ قطعی طور پر مختلف نہیں ۔۔۔! گھر کے اندر داخل ہونے کی راہ تو ہم نے سُجھا دی ہے، اب آگے آپ کی ہمت اور حوصلہ ہے ۔۔۔! سُنا ہے کہ میزبانوں سے پہلے کلام سُنا جاتا ہے۔۔۔! اس مرتبہ ہمیں اپنی شاعری سے محروم نہ رکھیے گا۔واہ.واہ...فرقان بھائ داد دیتا ہوں مشاعرہ شروع ہونے سے پہلے...آپ کی فراست کی کس کمالِِ مہارت سے آپ نے ہمیں شمولِ شعراء ہونے سے روکا ہے...کچھ نہیں تو سائیڈ میں شعراءِ تک بندی کی کوئ لڑی لگا کر اس میں ہی شامل.کرلیں لیکن آپ نے تو منتظم کا.تمغہ لگا کر...ہماری. زباں بندی کر دی....کہ اب کہنے کو زباں ترسے گی...
لیکن آپ نے تو منتظم کا.تمغہ لگا کر...ہماری. زباں بندی کر دی.
اچھا پھر ٹھیک ہے...مگر فرقان بھائ ہم نے بھی سوچ رکھا ہے جب تک پاس نہیں ہو جائنگے باقاعدہ شعراء کی محفل میں اپنا کلام پیش کرنے کی جسارت نہیں کرینگے...صاحب! اب آپ سے بہتر کون جانے، ہمارا آپ کا معاملہ قطعی طور پر مختلف نہیں ۔۔۔! گھر کے اندر داخل ہونے کی راہ تو ہم نے سُجھا دی ہے، اب آگے آپ کی ہمت اور حوصلہ ہے ۔۔۔! سُنا ہے کہ میزبانوں سے پہلے کلام سُنا جاتا ہے۔۔۔! اس مرتبہ ہمیں اپنی شاعری سے محروم نہ رکھیے گا۔
آپ کو انتظامیہ کے لیے مدعو کرنا چاہ رہے تھے ۔اب کیا مسئلہ ہے؟؟؟
ہم ان بکھیڑوں سے دور رہتے ہیں!!!آپ کو انتظامیہ کے لیے مدعو کرنا چاہ رہے تھے ۔
اور ہم ان بکھیڑوں کو آپ کی مصروفیات کا حصہ بنانے پہ تُلے بیٹھے ہیں ۔ہم ان بکھیڑوں سے دور رہتے ہیں!!!
پھر بیٹھے رہیے آرام سے!!!اور ہم ان بکھیڑوں کا آپ کی مصروفیات کا حصہ بنانے پہ تُلے بیٹھے ہیں ۔
جی جی ،پھر بیٹھے رہیے آرام سے!!!
کبھی کوئی کام کاج بھی کرلیا کریں!!!جی جی ،
آرام سے بیٹھے کر تو ہم تماشہ دیکھنے کے خوش مند ہیں ۔
یہ بھی تو ایک کام ہے اہم کاموں میں ۔کبھی کوئی کام کاج بھی کرلیا کریں!!!
امید تو یہی ہے کہ منتظمین کی جانب سے اس ماہ کے آخر میں شاید مشاعرے کا اہتمام کیا جائے ۔ابھی تک تو کارڈ ہی بانٹے جارہے ہیں ویسے
یہ مشاعرہ شروع کب ہوگا؟؟؟
شاعروں کے نخرے جس سال کچھ کم ہوئے یہ مشاعرہ ہو جائے گایہ مشاعرہ اگلی سالگرہ پر تو نہیں ہونا؟
انتظامات کے معاملے میں شروع سے نکما رہا ہوں۔ وہ بھی مشاعرے کے۔
جو انتظام ہم کرسکتے ہیں وہ بتائے دے رہے ہیں ،