اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی نہیں جا رہا پاکستان۔ اس دفعہ پروگرام کچھ ڈانواڈول ہے۔ جانا بھی چاہتا ہوں اور حالات جانے والے بھی نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھٹی منظور کی جاتی ہے لیکن پاکستان سے بھی کبھی کبھار حاضری ضروری ہے۔
 

زینب

محفلین
بہت شکریہ ماسٹر جی۔۔میں نے5 ہفتے رہ کے آجانا ہے۔۔۔۔۔۔آیا تو جا سکتا ہے پر پا جی وہاں گھر پے فون ہی نہیں ہے۔تو نیٹ کیسے لگے گا۔۔۔۔۔۔کوشیش کروں گی یہاں وہاں سے چکر لگا جاؤں۔۔۔۔۔اپ نے کچھ منگوانا ہو پاکستان سے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آجکل بس سب سے یہی سوال ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میں نے کہاں لکھا ہے کہ دل نہیں کر رہا پاکستان جانے کو؟ بس کچھ حالات ایسے بنے ہوئے ہیں کہ نہ جانے پر مجبور ہوں۔
 

حسن علوی

محفلین
یہ اسکول میں عجیب و غریب گفت و شنید ہو رہی ھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ ماجرا کیا ھے شمشاد بھائی؟
 

حسن علوی

محفلین
حضور اکرم نے فرمایا: "اے ناپ تول کرنے والے تاجرو! تم پر ایک ایسےدو کاموں کی ذمہ داری ڈال دی گئی ھے جن کی بدولت تم سے پہلے گزری ہوئی قومیں ہلاک ہو گئیں"
 

شمشاد

لائبریرین
اسکول میں کوئی عجیب و غریب گفتگو نہیں ہو رہی۔ سب کچھ حالات کے مطابق ہی ہے۔
 

پپو

محفلین
جب بھی ماسڑ کہیں کام کے سلسلہ میں ادھر اُدھر گیا نہیں اور سکول میں اور ہی گفتگو شروع ہو جاتی چلو سب اپنا اپنا ہوم ورک دکھاؤ
 

سارا

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
سر جی میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھی اس لیے یہاں حاضری نہ دے سکی۔۔مجھے حدیث کا مفہوم الحمد للہ یاد ہو گیا ہے کوئی اور اگلی حدیث لکھے یا پھر میں ہی کل اگلی حدیث لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارا بہن ماشاء اللہ پھر تو بڑی اچھی بات ہے۔

اور ہاں نیک کام میں دیر کیسی، آپ اگلی حدیث لکھ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل ملے گا، بلکہ یہ سمجھیں کہ مل چکا ہے۔ بس کل سے ہوم ورک کر کے آنا ہے۔ اور ہوم ورک یہ ہے کہ کوئی اچھی بات یہاں شریکِ محفل کریں۔
 
اسلامی سیکشن میں ایک اچھی بات شیئر کرنے کی کوشش کی تو 25 پوسٹ کی شرط سامنے آن کھڑی ہوئی۔ اب محفل میں جگہ جگہ کی "کھیہہ" کھانی پڑ رہی ہے۔ آپ کے سکول میں ایسا تو نہیں ہوتا ورنہ میں باہر ہی سے بھاگ جاؤں گا۔ :)
 

سارا

محفلین
یہاں آپ 7 اچھی باتیں شئیرکر لیں آپکو اس پابندی سے نجات مل جائے گی۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top