شمشاد
لائبریرین
باتیں ہی ہو رہی ہیں کوئز نہیں بنانا کیا؟
جلدی کیجیئے کہ پھر میں نے کوئز حل بھی کرنا ھے اور بھی بڑے کام ہیں۔
بلے بلے، کیا بات ہے، اسی بات پر مجھے خیال آیا ہے کیوں نہ ایک نیا دھاگہ کھول دوں " حسن کی پھرتیاں" +ہی ہی+
باتیں ہی ہو رہی ہیں کوئز نہیں بنانا کیا؟
جلدی کیجیئے کہ پھر میں نے کوئز حل بھی کرنا ھے اور بھی بڑے کام ہیں۔
دیکھ لیں اب شمشاد بھائی کہاں کی کہاں چپکائی ھے آپ نے ہمیں۔ وہ تو میں نے فہیم کو کہا تھا وہاں
جناب آپ نے وہاں چپکائی، ہمیں یہاں موقع مل گیا، ہم نے یہاں چپکا دی۔ +ہا ہائے+
چاند بابو وہ کام ہی نہیں ہوا اس لئے مٹھائی نہیں ملیتیلے شاہ بھیا جی مجھے بھی یاد رکھئے گا میرا نام بھی اسی فہرست میں لکھ لیجئے جن کے لئے خاص طور پر آپ نے دعائیں کرنی ہیں۔ یاد رکھئے آپ ابھی تک میرے مقروض ہیں مٹھائی کے وہ اس دعاکے عوض معاف بھی ہوسکتا ہے۔
کل میری چھٹی ہے میں کچھ کتابیں کنگالتی ہوں اور سوالات جمع کرتی ہوں انشا اللہ۔۔۔اور خبردار اگر کسی نے مجھ سے جوابات پوچھنے کی کوشش کی۔۔ماوراء تمہیں بھی میںصرف سوالات پی ایم کروں گی جوابات بعد میں بھیجوں گی انشا اللہ۔۔۔20 رکھ لو۔۔۔ 10 میں بھیج دوں گی انشا اللہ
ایک کام کرتے ہیں، اس کوئز کو رہنے ہی دیتے ہیں۔
میری آج چھٹی تھی، اور آج میرا کام کرنے کا موڈ ہی نہیں ہو رہا۔ یا تم خود ہی بنا کر پوسٹ کر دو۔