ہاں تیری بہانے بازیاں پیٹ میں درد کہاں سے ہو رہا ہے کیا آج روزہ نہیں رکھا یا بھوک کی وجہ سے درد ہو رہا ہے
چلیں آپ کی عذر تسلیم کر لیتے ہیں۔ ویسے بھی آپ رمضان کے مہینے میں جھوٹ تو نہیں بولیں گے ناں۔
ٹھیک شمشاد بھائی جب تک رمضان ختم ہوگا تب تک سارے طالب علم بگڑے ہوئے بھوت بن جائیںگے اتنی رعائتوں کے قابل نہیں ہیں یہ ان پر ذرا سختی کرنا پڑے گی
"ان" کی تو ایڈوانس بکنگ ہے جہنم کی میں تو طالبعلموں کی بات کر رہا ہوں ، جھوٹ تو جھوٹ ہے نا چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ، مزاقاََ ہو یا ضرورتاََ ۔۔۔۔۔۔۔ ہمکم ازکم بے لذت گناہ سے تو بچیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طالوت بھیاء ہم اس اسکول کے طالبعلموں کی بات کر رہے ہیں۔ سیاسی (بے) رہنماؤں کے لیے جھوٹ سچ کچھ نہیں ہوتا وہ صرف اپنا مفاد دیکتھے ہیںِ۔
چلیں آپ کی عذر تسلیم کر لیتے ہیں۔ ویسے بھی آپ رمضان کے مہینے میں جھوٹ تو نہیں بولیں گے ناں۔
کوئی ایک عید ہو گی تو تب ناں۔ پاکستان میں تو تین تین عیدیں مناتے ہیں۔ اب میں آپ کو تین چھٹیاں دوں گا۔