سر جی حسن کو مرغا بنائیں پلیز۔۔۔اس نے واپس آنے کے کتنے دن بعد چکر لگایا ہے وہ بھی بغیر ہوم ورک کے۔۔
حسن تمہاری شہرت تو خاصی خراب ہے۔ سارا تمہیں مرغا بنا ہوا دیکھنا چاہتی ہیں۔ لیکن ایسا نہ ہو کہ تم مرغا بن کر مرغیوں کے پیچھے پھرنا شروع کر دو۔
بھائی دال مرغی سے زیادہ مہنگا ہے۔انہیں تو اس وقت دال بھی مل جائے تو غنیمت ہے۔ فی الحال مرغوں کا خیال چھوڑ دیں۔