اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
محفل کا سب سے چھوٹا طالبعلم اسلامیات کی کلاس میں (اور زندگی میں ) بیٹھنے کے آداب سیکھتے ہوئے۔۔۔

 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت ہی پارا سا بچہ ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ نظر بد سے بچائے۔
بہت ساری پاریاں پالے پالے بیٹے کو۔
 

سارا

محفلین
سر جی ابھی تو الحمد للہ اس نے بیٹھنا شروع کر دیا ہے اور اس کو کھیلنے کے لیے کھلونے نہیں کمپیوٹر اور موبائل چاہیے ہوتا ہے۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔

سارا اس دور کے سارے ہی بچے اب کھلونوں سے کم اور کمپیوٹر اور موبائیل فون سے زیادہ کھیلتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ویری کیوٹ اینڈ سوییییٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔:)

میری بھتیجی بھی ہوش آیا نہیں تھا کہ موبائل سے کھیلنا شروع کیا ۔۔ اب ڈیڑھ سال کی ہے ۔۔ کمپیوٹر سے دور رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کو ۔۔۔:battingeyelashes:
 

ف۔قدوسی

محفلین
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہمارا رب ہر رات جب آخر تہائی حصّہ باقی رہ جاتا ہے تو آسمان دنیا پر اترتا ہے اور فرماتا ہے،"کون مجھ سے دعا کرتا ہے میں اسکی دعا قبول کروں؟ کون مجھ سے مانگتا ہے میں اس کو دوں؟ کون مجھ سے گناہوں کی معافی چاہتا ہے کہ میں اس کے گناہ معاف کرو
"۔۔۔ (صحیح بخاری)
 

طالوت

محفلین
ثقہ اور قابل اعتماد وہ ہے جو باہمی معاملات میں کھرا ثابت ہو نہ کہ وہ جو نمازیں بہت پڑھتا ہو۔
(سیدنا عمر بن خطاب)
وسلام
 

طالوت

محفلین
جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نوٹ کرتی تھی پر کہا اسلئے نہیں کہ آپ مجھ سے بڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھئی کسی کے بڑے یا چھوٹے ہونے سے اس کی بات سند نہیں بن جاتی ۔۔ کم از کم مجھ سے تو آپ کچھ بھی کہہ سکتی ہیں ۔۔ قران میں جہاں سلام کا حکم آیا ہے وہاں ایسے ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہے ۔۔ اسلیے میں بھی ویسے ہی لکھتا ہوں اور پڑھتا ہوں ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
السلامُ علیکم کے صحیح ہجے ا ل س ل ا م ع ل ی ک م ہی ہیں۔

اسی طرح والسلام بھی الف اور لام کے ساتھ ہی لکھا جائے گا۔
 

طالوت

محفلین
مگر قرانک عربی میں ایسا نہیں ۔۔ یہ فرق کیوں ؟ وہ عربی تو طے شدہ ہے ۔۔ پھر یہ عربی کہاں سے آئی ؟
وسلام
 

ف۔قدوسی

محفلین
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ شیطان اس کھانے کو حلال سمجھتا ہے جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے ۔ ۔ ۔(مسلم)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top