اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ سارا بہن کا بھتیجا ہے۔ اور تمہیں بھلا کیسے معلوم ہو، تم کبھی اسکول آئی ہو تو تمہیں معلوم بھی کہ یہاں کون کون پڑھتا ہے۔ اور یہ بھی اس اسکول میں پڑھتا ہے۔

تمہیں تو پڑھائی سے اللہ واسطے کا بیر ہے۔
 
طالوت

محفلین
بہت پیارا بچہ ہے سارا غالبآ آپ کا بھتیجا ہے ۔۔ مگر ماؤں کی سمجھ نہیں آتی ، لڑکا ہو تو لڑکیوں جیسا سلوک کر کے خوش ہوتی ہیں لڑکی ہو تو لڑکا بنانے پر تلی نظر آتی ہیں ۔۔
وسلام
 
سارا

محفلین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی پالا پالا سا بیٹا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ نظر بد سے بچائے۔

دوپٹے والی تصاویر دیکھ کر بے اختیار ہونٹوں پر ہنسی آ جاتی ہے۔

آمین جزاک اللہ خیر۔۔جی اس کی امی جان ایسی ایسی تصاویر بناتی ہیں کہ میں بار بار دیکھتی رہتی ہوں اور مسکراتی رہتی ہوں آجکل اس کی تصاویر پر ہی گزارا ہے :(
 
سارا

محفلین
ارے واہ ماشاللہ۔کنا پارا پارا کاکا ہے یہ کس کا ہے۔؟کنی بری بات ہے مجھ سے کسی نے اتنے پالے سے کاکے کا تعارف ہی نہیں کروایا۔۔۔۔۔۔۔میں محفل کے سوتیلوں‌میں سے ہوں‌کیا۔

اللہ نظر بد سے بچائے بہت کیوٹ بہت سویٹ ہے

یہ کاکا ہمارا ہے اسکول میں آپ کی مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے آپ اس کی زیارت سے محروم رہ گئی تھیں۔۔یہ اسکول کا جانا پہچانا کاکا ہے جب سے دنیا میں آیا ہے اس دن سے ہی اسکول میں وقفے وقفے سے (چند مرتبہ) اپنا دیدار کروا چکا ہے۔۔۔۔ (آمین جزاک اللہ خیر )
 
سارا

محفلین
بہت پیارا بچہ ہے سارا غالبآ آپ کا بھتیجا ہے ۔۔ مگر ماؤں کی سمجھ نہیں آتی ، لڑکا ہو تو لڑکیوں جیسا سلوک کر کے خوش ہوتی ہیں لڑکی ہو تو لڑکا بنانے پر تلی نظر آتی ہیں ۔۔
وسلام

جی سہی پہچانا آپ نے اور کہا بھی ٹھیک ہی ہے۔۔ اس کی امی کو لڑکی زیادہ پسند تھی لیکن لڑکی کے لیے مانگی گئی ڈھیروں دعاؤں کے برعکس معاذ احمد تشریف لے آئے تو کچھ دیر کے لیے دوپٹا اوڑھا کر شوق پورا کر لیا۔۔:rolleyes: پھر وہ تو تصاویر ڈلیٹ کرنا چاہ رہی تھی کہ کہیں اس کے والد محترم ناراض نہ ہو جائیں لیکن میں نے اپنے پاس محفوظ کر لیں۔۔
 
ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ۔۔معاذ تو بہت جلدی جلدی بڑا ہو رہا ہے۔ بڑا پیارا سا ہے۔۔گپلو گپلو۔۔اس کی گالیں کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔:grin:
پہلی دو تصویریں تو زبردست ہیں۔تیسری میں بڑا معزز لگ رہا ہے۔ :grin:
 
زینب

محفلین
یہ سارا بہن کا بھتیجا ہے۔ اور تمہیں بھلا کیسے معلوم ہو، تم کبھی اسکول آئی ہو تو تمہیں معلوم بھی کہ یہاں کون کون پڑھتا ہے۔ اور یہ بھی اس اسکول میں پڑھتا ہے۔

تمہیں تو پڑھائی سے اللہ واسطے کا بیر ہے۔

دیکھا سب چیٹنگ کر رہے ہیں سب اپنے "کاکے "یہاں سکول بھیج کر خود باہر باہر سے چلے جاتے ہیں اور آپ مجھے ڈانتتے ہیں کہ میں سکول نہیں آتی رکیں میں‌بھی کل تک کوئی کاکا ڈھونڈ کر لاتی ہوں‌سکول جمع کروانے میرا مطلب ہے داخل کروانے کے لیے :rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
یہ کاکا ہمارا ہے اسکول میں آپ کی مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے آپ اس کی زیارت سے محروم رہ گئی تھیں۔۔یہ اسکول کا جانا پہچانا کاکا ہے جب سے دنیا میں آیا ہے اس دن سے ہی اسکول میں وقفے وقفے سے (چند مرتبہ) اپنا دیدار کروا چکا ہے۔۔۔۔ (آمین جزاک اللہ خیر )

ہاں تو یہ کہیں ان سارا سس کہ آپ بھی کاکا سکول بھیج کر خود سکول سے چھٹی کر لیتی ہیں اب میں‌بھی ایسے ہی کروں گی ۔۔۔۔۔۔۔آجس:rollingonthefloor:ے ایک عدد کاکے کی تلاش میں نے شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا
ہے جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چکی ہوتی ہے ۔

(خیال : نا معلوم )

شمشاد

لائبریرین
لوگوں کے کاکے اٹھا کر نہیں لانے، انہیں کون اسکول میں سنبھالتا پھرے گا۔

اپنا کاکا یا کوئی اپنا بھانجا بھتیجا اور بس۔
 
شمشاد

لائبریرین
m3.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top