![]()
کیسی شاگردی۔ مجھے بھی بتاؤ ناں ۔۔ ۔ بتاؤ بتاؤ بتاؤ ورنہ اب مجھے نیند نہیں آنی اور روٹی ہضم نہیں ہونی
![]()
کس کے شاگرد بنے ہوئے ہو بھلا ۔؟
یہاں،
رحم کھائیں مجھ غریب پر باجو

کل آپ کچن سے میں جانے سے پہلے ایک چکر ماریے گا۔ خود معلوم ہوجائے گا

![]()
کیسی شاگردی۔ مجھے بھی بتاؤ ناں ۔۔ ۔ بتاؤ بتاؤ بتاؤ ورنہ اب مجھے نیند نہیں آنی اور روٹی ہضم نہیں ہونی
![]()
کس کے شاگرد بنے ہوئے ہو بھلا ۔؟
نہیں باجو یہ سبق آپ فہیم سے ہی پڑھ لیں۔
یہاں،
رحم کھائیں مجھ غریب پر باجو
کل آپ کچن سے میں جانے سے پہلے ایک چکر ماریے گا۔ خود معلوم ہوجائے گا![]()
![]()
میں سوچ سوچ کے تھک گئی ہوں بھلا میرے کچن میں چکر مارنے سے مجھے کیسے پتا چلے گا کہ کس کے شاگرد بنے ہو ؟ اور کس چیز کی شاگردی ۔؟
اب مجھے یاد آیامجھے کچن میں جانے سے پہلے میسنجر پے آکر چکر مارنے کا بول رہے ہو![]()
ٹھیک سے تو لکھا کرو ناں ۔۔۔ مجھے خواہ مخواہ وہم پڑنے لگے کہ آخر میرے کچن میں کیا ہوگا جس سے مجھے پتا چلے گا
![]()
میں میسنجر پے شاید ہی آؤں ۔۔ نا آسکی تو فون کرکے پوچھ لوں گی ۔۔ حجاب ، سارہ ، فہیم ، شگفتہ ، کل سب اپنے موبائل آن ہی رکھنا ۔۔ کسی کو بھی ، کسی وقت کرسکتی ہوں![]()
بوچھی
بتا تو دیا کریں ناں کہ میسج کہاں لکھا ہےآپ کو معلوم تو ہے میں کتنی باخبر ہوں زمانے سے
تو وہ کون سا کوئی اسکول میں روز روز آتی ہیں۔ وہ بھی تو یہاں مہینوں بعد ہی آتی ہیں۔
کون کون غیر حاضر ہے، ان سب کے نام لکھ کر دفتر میں بھیجو۔
السلام علیکم