اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسا نہیں ہو گا۔ کینٹین بھی بھلا کوئی ختم کرنے والی جگہ ہے۔ پھر ہم سموسے کہاں سے کھائیں گے؟
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔

''یہ نہ سوچو کہ اللہ دعا فورًا قبول کیوں نہیں کرتا ' یہ شکر کرو کہ اللہ ہمارے گناہوں کی سزا فورًا کیوں نہیں دیتا۔۔ ( علی رضی اللہ تعالٰی عنہ )
 

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*** دیو کی سی طاقت اپنے آپ میں رکھنا اچھا ہے مگر دیو کی طرح بننا براہے ***
 

فہیم

لائبریرین
فہیم تھوڑی دیر کے لئے آپ ہی ماسٹر بن جاؤ ناں :battingeyelashes: مجھے ذرا کی ذرا کام پڑگیا ہے ماسٹر سے ۔۔ ۔۔

آج کل تو میں خود شاگردی میں آیا ہوا ہوں۔
وہ بھی ایسی کہ بتادوں تو پہلے آپ تو مجھے بیلن سے ماریں گی پھر بعد میں گھنٹوں ہنسیں گی:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم جب باجو کہہ رہی ہیں تو تھوڑی دیر کے لیے اسکول کے ماسٹر بن ہی جائیں۔ معلوم تو ہو باجو کہنا کیا چاہ رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے داخلہ لینا چاہ رہی ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ خیر کرئے کیا کام پڑ گیا ماسٹر جی سے۔ ویسے وہ چھٹی پر ہیں۔ آپ مجھے بتا دیں، میں انہیں بتا دوں گا۔




اوکے نو پرابلم ، اب آپ ہی ماسٹر بنئیے رہئے گا ۔ ۔۔

آپ یہ گانا سنئیے (
zzzbbbbnnnn.gif
)
ماسٹر جی مجھے سبق پڑھا دو :chatterbox:
بس یہی کام تھا مجھے ماسٹر جی سے ، ۔۔ ۔۔ کام آپ گانے میں سن دیکھ لیں :tongue:


:)rollingonthefloor: )
 

شمشاد

لائبریرین
آج کل تو میں خود شاگردی میں آیا ہوا ہوں۔
وہ بھی ایسی کہ بتادوں تو پہلے آپ تو مجھے بیلن سے ماریں گی پھر بعد میں گھنٹوں ہنسیں گی:grin:

ارے زینب ذرا معلوم تو کرو یہ کس کی شاگردی میں چلے گئے؟ کہیں خالہ کی شاگردی میں تو نہیں چلے گئے۔
 

تیشہ

محفلین
آج کل تو میں خود شاگردی میں آیا ہوا ہوں۔
وہ بھی ایسی کہ بتادوں تو پہلے آپ تو مجھے بیلن سے ماریں گی پھر بعد میں گھنٹوں ہنسیں گی:grin:


:chatterbox:

کیسی شاگردی :confused: ۔ مجھے بھی بتاؤ ناں ۔۔ ۔ بتاؤ بتاؤ بتاؤ ورنہ اب مجھے نیند نہیں آنی اور روٹی ہضم نہیں ہونی :battingeyelashes:
کس کے شاگرد بنے ہوئے ہو بھلا ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top