پاغل ہوئی ہو اور جو کسی کا بچہ اغوا کرتے ہوئے پکڑی گئی تو کیا ہو گا۔
یہ لو یہ میرے بھانجے کی گزشتہ دنوں سالگرہ تھی، وہ کیک سامنے رکھے بیٹھا ہے۔ کہ ابھی کیک کٹنے میں تھوڑی دیر ہے۔
اف اسی کو تو میں اغو کرنے والی تھی پا جی چلیں میری جگہ اپنے اس بھانجے کو بٹھایئں سکول اور مجھے مٹر گشت کی چھٹی دیں بس
آمین جزاک اللہ خیرا۔۔ وہ اردگرد جو ہاتھ تھے انہیں میں نے چھپا دیا ہے نہیں تو ہم نے دونوں کو ہی پکڑ رکھا تھا۔۔جی ابھی معاذ نے کھڑا ہونا شروع نہیں کیا صرف زمین پر رینگتا ہے ہم اگر اس کے پاس سے گزر جائیں اور وہ زمین پر بیٹھا ہو تو چیخیں مارتا ہے( کہ خود تو گھوم رہے ہو اور مجھے نیچے بٹھا رکھا ہے) اس لیے پھر اسے اٹھا کر چلنا پڑتا ہے۔۔سارا یقین کریں پہلی نظر میں تو معاذ پہچانا ہی نہیں گیا۔ ایک تو اس نے کرتا پہنا ہوا ہے، منہ کُھٹ کے بند کیا ہوا ہے اور تصویر میں ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین پر کھڑا ہے اور ہاتھوں میں بچہ اٹھایا ہوا ہے۔ اور مجھے معلوم ہے کہ معاذ ابھی اتنا بڑا نہیں ہے کہ کھڑے ہو کر کسی بچے کو اٹھا سکے۔
اللہ سے دعا ہے کہ بچوں کو صحت و تندرستی دے اور یہ اپنے والدین کے لیے باعث سکون و رحمت ہوں۔
بس جو بچہ دیکھا اسی کو اغوا کرنے کے در پہ۔ اور اس کو تو اغوا کرنے کا سوچنا بھی نہیں۔