اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو، تو اس کے جواب میں لاعلم (میں نہیں جانتا) کہنا نصف علم ہے۔ اپنی لاعلمی کے اظہار کو کبھی بُرا نہ سمجھو۔
(حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ)
اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو، تو اس کے جواب میں لاعلم (میں نہیں جانتا) کہنا نصف علم ہے۔ اپنی لاعلمی کے اظہار کو کبھی بُرا نہ سمجھو۔
(حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ)
کونسی کینٹین والی مائی، یہ میری غیر حاضری میں کس نے کینٹین پر قبضہ کر لیا؟
کینٹین کا لائسنس میرے پاس ہے اور اگر کسی نے اسپر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو میں تھانے میں پرچہ کرا دونگا